’’ مشن مکمل ہوا‘‘، بھارت کو شکست کے بعد سرفراز احمد کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق قومی کپتان سرفراز احمد کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دینے کے بعد منگل کو سرفراز احمد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر اسٹوری کے […]

’اساتذہ کے ذہنی ٹارچر‘ پر لاہور یونیورسٹی کے طالب علم نے تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرلی

یونیورسٹی آف لاہور کے طالب علم نے کیمپس کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یونیورسٹی آف لاہور کے طالب علم محمد اویس کی یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ویڈیو میں طالب علم کو چھلانگ لگاتے واضح طور پر دیکھا […]

آسٹریلیا: سٹے بازی میں ملوث کھلاڑی پر سات سال کی پابندی

آسٹریلیا میں کھیلنے والے ایک جاپانی فٹبالر رِیکو ٹانزکی پر غیر قانونی سٹے بازی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر سات سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ جاپانی ویب سائٹ فٹبال زون میں بتایا گیا کہ اوورسیز کھیلنے والے 25 سالہ جاپانی کھلاڑی پر غیرقانونی جوئے سے متعلقہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے […]

حاملہ مسلم خاتون پر تشدد اور تھوکنے والے 3 یہودیوں کو اسرائیلی عدالت نے ریلیف دیدیا

اسرائیلی عدالت نے قانون و انصاف کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے تین یہودی آبادکاروں کو نہ صرف کڑی سزا سے بچایا بلکہ جیل سے رہا کرکے دکھاوے کے لیےگھر میں نظربند کردیا۔   ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ان تینوں یہودیوں پر یافا کے علاقے میں حاملہ عرب خاتون، ان کی ساس اور 7 سالہ بچی […]

پی آئی اے کی نجکاری پر پی پی پی رہنما کا شدید ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) رہنما اور انچارج پیپلز لیبر بیورو چوہدری منظور احمد نے پاکستان ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری ایم سی بی سے بڑا اسکینڈل ثابت ہو گی ہے اور اس سے پاکستان کے مفادات کی جیت نہیں ہوئی […]

پنجاب حکومت نے فلم فنڈز کیلیے نئی شرائط عائد کردیں، پروڈیوسرز پریشان

پنجاب حکومت نے فلم فنڈ کے حصول کے خواہش مند فلمسازوں کیلیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے فلمسازوں کیلیے مختص فنڈ کے حصول کیلیے نئی شرط رکھ دیں ہیں۔ حکومت نے پنجاب فلم فنڈ کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور مکمل ٹیم کی تفصیلات لازمی قرار دے دی جبکہ فلم […]

قومی گورننگ باڈی دیوالیہ ہونے کے بعد آئی سی سی کا امریکی کھلاڑیوں کو فنڈز دینے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے امریکا کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کا […]

پنجاب میں روزانہ 2 لاکھ لیٹر جعلی دودھ فروخت کرنے والا منظم گروہ پکڑا گیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں میں جعلی دودھ کا سب سے بڑا نیٹ ورک چلانے والے گروہ کو پکڑ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ بنانے والے ملزم مقصود بھٹی، روف بھٹی اور ڈاکٹر خالد کو گرفتار کر کے نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔  […]

بہار کے وزیراعلیٰ کی جانب سے خاتون کانقاب کھینچنے کا واقعہ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پرپنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکن ندیم قریشی نے ایوان میں قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آنے والے شرم ناک واقعے […]

کالعدم ٹی ایل کے متعدد رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کالعدم مذہبی و سیاسی تنظیم ٹی ایل پی سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رہنماؤں نے کہا کہ مرکزی شوری کے کچھ فیصلوں سے ہمارے دشمن بھارت کو […]