دنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم کے شریک خالق اور معروف گیم ڈویلپر ونس زیمپیلا ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ونس زیمپیلا شمالی لاس اینجلس کے ایک خوبصورت اور قدرتی مناظر سے بھرپور علاقے میں اپنی فیراری کار چلا رہے تھے کہ اس […]
امریکی ریاست فلوریڈا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، جس میں سب سے زیادہ خطرناک پاک بھارت جنگ تھی اگر یہ جنگ جاری رہتی تو اس کے منفی اثرات عالمی سطح پر چھا سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں […]
شہر قائد کے علاقے کیماڑی کے مختلف مقامات پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے متاثرہ علاقوں میں داخل ہو کر کارروائیاں انجام دیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا […]
شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں واقع ایک فلیٹ سے بڑی چوری کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں نامعلوم افراد قیمتی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ […]
وزیراعلیٰ سندھ نے 11 ویں نیشنل فنانس کمیشن میں غور کیلیے تین اہم نکات کی شمولیت غیر آئینی قرار دیدی۔ ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت بعض وفاقی اخراجات کی صوبوں کو منتقلی مشکل بنا سکتی ہے۔ دستاویزکے مطابق نیشنل فنانس کمیشن کے پہلے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نشاندہی کی […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی جنگ کی بازگشت آج بھی پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے اور مختلف جانب سے وقفے وقفے سے اس پر اظہار خیال کیا جا رہا ہے۔اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاک بھارت جنگ کے حوالے سے پاکستان کے موقف […]
سیاست سے جڑے علمی اور فکری مباحث میں ایک بنیادی نقطہ یہ ہی پیش کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ریاست میں معاشی ترقی سیاسی تنہائی میں ممکن نہیں ہوتی ہے اور اس ترقی کے عمل کو ایک بڑے سیاسی فریم ورک میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی نقطہ کو بنیاد بنا کر یہ منطق […]
شدید دھند کے باعث پنجاب کی اہم موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری لاہور سے درخانہ تک دھند کے باعث بند کر دی گئی […]
چیٹ جی پی ٹی کی سہولت لوگوں تک پہنچی تو دنیا میں ہر طرف اس انقلاب کی تعریفیں شروع ہوگئیں اور اس ایجاد کو اب تک کی سب سے بڑی کامیابی قرار دیا گیا۔ مشرق و مغرب میں لوگ اس کے گیت گانے لگے، نوجوان اس کے دیوانے ہوگئے۔ بظاہر اس کے منفی استعمال پر […]
تحریک تحفظ آئین کے زیر اہتمام ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دو روزہ قومی کانفرنس سے مبہم پیغام سامنے آیا ہے۔ ایک طرف ڈائیلاگ کی بات کی گئی ہے، دوسری طرف آٹھ فروری کو پہیہ جام کی کال بھی دی گئی ہے۔ ویسے تو میری رائے میں یہ کوئی قومی کانفرنس نہیں […]