27 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے 27 دسمبر 2025 بروز ہفتے کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع […]

بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل رشوت لینے پر گرفتار؛ روپوں سے بھرے صندوق برآمد

بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (CBI) نے رشوت خوری کے الزام میں بھارتی فوج کے ایک حاضر سروس افسر اور ان کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن فوجی افسر کو حراست میں لیا گیا ہے کہ ان کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل دیپک کمار شرما کے نام سے ہوئی ہے۔ سی […]

پی آئی اے کی نجکاری کا مقصد ’لیجنڈ کی شان سے واپسی‘ کو یقینی بنانا ہے، نجکاری کمیشن

نجکاری کمیشن کی جانب سے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی بولی کی کل منعقد ہونے والی تقریب کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کل بروز منگل پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں 75 فیصد حصص کے لیے بولی کا انعقاد کرے […]

برطانیہ: ہوا سے منہ میں جانیوالا پتہ تھوکنا شہری کو مہنگا پڑ گیا

برطانیہ میں ایک شہری کو ہوا سے منہ جانے والے پتہ تھوکنا مہنگا پڑ گیا۔ برطانوی کاؤنٹی لنکن شائر  سے تعلق رکھنے والے 86 سالہ رائے مارش پر 250 پاؤنڈ کا یہ جرمانہ رواں برس کے ابتداء میں اسکیگنس واقعے کے بعد عائد کیا گیا تھا۔ جبکہ وہ اس کا ذمہ دار کچرا اٹھانے والے […]

لاہور میں چھ سالہ بچی کو گلادباکر قتل کرنے والی ماں گرفتار

شاہدرہ کے علاقے میں چھ سالہ بچی کو اس کی سوتیلی ماں نے گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمہ کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔ ایس پی سٹی بلال احمد نے […]

طالبان نے بغیر محرم کے مارکیٹ میں آنے والی خواتین پر پابندی عائد کردی

طالبان حکومت نے افغانستان اور ازبکستان کی قائم مشترکہ سرحدی تجارتی و عوامی مارکیٹ کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے بلغ کے سرحدی علاقے حیرتان میں ازبکستان کے ساتھ قائم کی گئی ایک مشترکہ مارکیٹ ہے۔  اس مارکیٹ میں خواتین کی بڑی تعداد بھی خریداری […]

شاداب خان کی بگ بیش میں دھوم، چار اوور میں چار وکٹیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنی فارم کا واضح اعلان کردیا۔ بگ بیش لیگ میں شاندار اسپن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے سڈنی تھنڈر کو سیزن 15 کی پہلی کامیابی دلانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ پیر کو مانوکا اوول میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی تھنڈر […]

صبح کے وقت یہ 7 صحت بخش مشروبات آپ کا وزن کم کرسکتے ہیں

اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر دن کا آغاز اب بھی کافی سے کرتے ہیں تو اب عادت بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق صبح کا پہلا مشروب ایسا ہونا چاہیے جو جسم کو ہائیڈریٹ کرے، میٹابولزم کو تیز کرے، ہاضمے کو بہتر بنائے اور اضافی کیلوریز جلانے میں […]

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے باعث بینک بھی بند رہیں گے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 25 دسمبر بروز جمعرات کو یومِ قائدِاعظم  اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہے جس کے باعث تمام سرکاری کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بند […]

کراچی؛ جیولرز سے طلائی زیورات اور نقدی لوٹنے والا بین الصوبائی ڈکیت گروہ گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے جیولرز سے طلائی زیورات اور نقدی لوٹنے والے انتہائی مطلوب بین الصوبائی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے جیولرز سے طلائی زیورات اور نقدی لوٹنے والے انتہائی مطلوب بین الصوبائی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا، ایس آئی یو […]