ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے باعث بینک بھی بند رہیں گے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 25 دسمبر بروز جمعرات کو یومِ قائدِاعظم  اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہے جس کے باعث تمام سرکاری کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

Similar Posts