سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمرے پر کسی کو جانے سے روکنا حکومت کی نااہلی نالائقی ہے، اس سے قبل مجھے کبھی باہر جانے سے نہیں روکا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے جواب آج بھی جمع نہیں کرایا نئی تاریخ پر گئی، موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد اب یہ میری اپیل سماعت ہوگی، میں […]
سائٹ نیشنل ہائی وے پر دو کاروں میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق بچی کے علاوہ 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حادثہ بھولاری کے قریب پیش آیا جبکہ زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل […]
ایچ بی او کے مشہور ڈرامے ’دی وائر‘ میں ’زیگی سوبوٹکا‘ کے کردار سے شہرت پانے والی معروف امریکی اداکار جیمز رانسون نے خودکشی کرلی۔ لاس اینجلس کے میڈیکل ایگزامنر کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق 46 سالہ رینسون کا انتقال جمعے کے روز ہوا جب کہ انہوں نے خود اپنی زندگی کا خاتمہ […]
سندھ ہائیکورٹ نے گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت پر ہنگامہ آرائی سے متعلق آئی جی سندھ کی رپورٹ پر درخواست نمٹادی۔ ہائیکورٹ میں گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت پر ہنگامہ آرائی سے متعلق شہری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل سلمان مجاہد بلوچ نے موقف […]
ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ملک بھر کے 44 کنٹونمنٹ بورڈز تحلیل کرنے کے معاملے پر وفاقی سیکرٹری قانون کو کل تک نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس رضا قریشی نے درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی سیکرٹری قانون طلبی پر ہائی کورٹ پیش ہوئے۔ ہائی کورٹ نے وفاقی […]
کراچی میں 9 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری کے بعد شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں کے لیے ایک اور بڑے ترقیاتی پیکیج کا عالان کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے صنعتی علاقوں کے […]
روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کا ایک سینئر جنرل ہلاک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے نیچے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جو ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں پھٹا۔ ہلاک ہونے والے افسر کی شناخت لیفٹیننٹ جنرل فانیل سارواروف کے […]
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف احکامات کالعدم قرار دے دیے۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو داؤد یونیورسٹی کے طلبا کے داخلے کی منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ […]
ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) کے زیرِ انتظام سیاحت لاہور ڈبل ڈیکر بس سروس کی سال 2025 کے دوران آمدن اور سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں ڈبل ڈیکر بس سروس کی مجموعی آمدن میں تقریباً 20 فیصد اضافہ […]
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے میں ملزمان کے شناختی کارڈ واپس کرنے کی درخواست منظور اور موبائل واپسی کی درخواست مسترد کردی۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ […]