انہوں نے کہا کہ حکومت نے جواب آج بھی جمع نہیں کرایا نئی تاریخ پر گئی، موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد اب یہ میری اپیل سماعت ہوگی، میں یہ کیس جیتوں گا اور عمرہ پر بھی جاؤں گا۔
قبل ازیں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن اور جسٹس رضا قریشی نے شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی، ہائی کورٹ نے پٹیشن کی جلد سماعت کیلئے آفس اعتراضات ختم کر دیے، موسم سرما کی چھٹیوں کے فوری بعد جنوری وسط میں اپیل سماعت مقرر کیاجائے۔
ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو بھی جواب جمع کرانے کی اجازت دے دی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ہم نے عمرہ پر جانا ہے اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کیاجائے۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس میں کوئی جلدی نہیں درخواست مسترد کی جائے، ہائی کورٹ نے کہا کہ اپیل جلد سماعت خاف آفس اعتراضات ختم کر رہے ہیں وفاق جواب جمع کرانے۔
https://www.facebook.com/expressnewspk/videos/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%B1%D8%B4%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%D8%B9%D9%85%D8%B1%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%B1%D9%88%DA%A9-%D8%AF%DB%8C%D8%A7expressnews-breakingnews-latestnews-latestupd/864115076559009/