چیف پولیس چیمبر لائژن کمیٹی حفیظ عزیز نے کہا ہے کہ شہر میں تاجروں سے بھتہ خوروں کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے لیے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط لکھا تاہم انہوں نے آج تک ایک بھی ریـڈ وارنٹ جاری نہیں کیا۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے چیف پولیس چیمبر لائژن کمیٹی حفیظ […]
بھارت کی عالمی شہرت یافتہ ڈانسر نورا فتحی ایک خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئیں جس نے ان کے مداحوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نورا فتحی اپنی ٹیم کے ہمراہ امریکا کے مشہور ڈی جے ڈیوڈ گوئٹا کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو […]
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اپنے آئندہ دورۂ امریکا کے دوران ایران کے خلاف ممکنہ نئے حملوں کے منصوبے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے پیش کریں گے۔ یہ دعویٰ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے متعدد نام ظاہر نہ کرنے والے حکام کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل […]
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے پہاڑوں علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شمالی و مغربی بلوچستان، خیبرپختونخوا (کے پی)، […]
بھارت میں مودی سرکار نے اقلیتوں پر عرصۂ حیات تنگ کرکے رکھ دیا اور مذہبی آزادیاں سلب کر رکھ ہیں جس پر اب امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کے ارکان اور عالمی مذہبی آزادی کمیشن کے اعلیٰ عہدیداروں نے اپنی ہی حکومت سے مطالبہ کیا […]
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے خبردار کیا ہے کہ مدار میں موجود اسٹار لنک سیٹلائٹس میں سے ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے کمپنی کے قابو سے نکل چکا ہے۔ اسپیس ایکس کے مطابق اسپیس انٹرنیٹ سیٹلائٹ کو بدھ کے روز کسی مسئلے کا سامنا ہوا جس کے بعد وہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں […]
دنیا کو ہلا دینے والے امریکا کے کم سن بچیوں کے سیکس ریکٹ ’جیفری ایپسٹن جنسی اسکینڈل‘ کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک نیا انکشاف سامنے آرہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت کی حکم پر محکمۂ انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹن اسکینڈل کیس سے متعلق فائلوں کی جزوی اشاعت […]
راجن پور پولیس نے کچہ کے ڈاکوؤں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 مغویوں کو بازیاب کروا دیا۔ پولیس نے بتایا کہ بنگلہ اچھا کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی اور پولیس کی بھاری نفری ڈاکوؤں کے ٹھکانوں میں داخل ہوگئی۔ ڈی پی او محمد عمران […]
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کو جاری فنڈ سے متعلق دیے گئے اعداد وشمار سے اتفاق کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ وفاق پر خیبرپختونخوا کے 4 کھرب روپے واجب الادا ہیں اور اس میں دیگر واجبات بھی شامل ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے […]
آخر کار عوامی دباؤ کے باعث اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کو روکنے میں حکومتی ناکامیوں کی تحقیقات کے اعلان پر مجبور ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انکوائری کا اعلان خوش آئند سہی لیکن اس کی سربراہی خود کرنے کے نیتن یاہو کے فیصلے کو محض ایک بہلاوا […]