پنجاب پولیس کی راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، 3 مغوی بازیاب

راجن پور پولیس نے کچہ کے ڈاکوؤں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 مغویوں کو بازیاب کروا دیا۔ پولیس نے بتایا کہ بنگلہ اچھا کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی اور پولیس کی بھاری نفری ڈاکوؤں کے ٹھکانوں میں داخل ہوگئی۔ ڈی پی او محمد عمران […]

وفاقی حکومت پر خیبرپختونخوا کے 4 کھرب واجب الادا ہیں، مشیر خزانہ

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کو جاری فنڈ سے متعلق دیے گئے اعداد وشمار سے اتفاق کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ وفاق پر خیبرپختونخوا کے 4 کھرب روپے واجب الادا ہیں اور اس میں دیگر واجبات بھی شامل ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے […]

7 اکتوبر2023 حماس حملہ؛ نیتن یاہو کی انکوائری کے نام پر بہلانے کی چال کام نہ آئی

آخر کار عوامی دباؤ کے باعث اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کو روکنے میں حکومتی ناکامیوں کی تحقیقات کے اعلان پر مجبور ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انکوائری کا اعلان خوش آئند سہی لیکن اس کی سربراہی خود کرنے کے نیتن یاہو کے فیصلے کو محض ایک بہلاوا […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک اور کیس میں 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے […]

کراچی؛ مختلف علاقوں میں ٹریلر اور ٹرک نے 2 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیے، نوعمر لڑکا زخمی

شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا حادثات تھم نہ سکے ، گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریلر اور کنٹینر لدے ہوئے ٹرک نے 2 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیے جبکہ نوعمر لڑکا زخمی بھی ہوگیا ۔  تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے […]

جنت مرزا ریمپ واک کرکے مشکل میں پڑگئیں، سوشل میڈیا پر تنقید

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا حال ہی میں برائیڈل کاؤچر ویک میں ریمپ واک کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں، تاہم اس بار وجہ تعریف نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ہونے والی شدید تنقید بنی۔ برائیڈل کاؤچر ویک میں جنت مرزا کی ریمپ واک نے سوشل میڈیا صارفین کو مایوس کر دیا۔ کئی صارفین […]

خیبرپختونخوا حکومت کو 15 برس میں 8400 ارب سے زائد فنڈز جاری ہوئے، وفاقی وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ نے خیبرپختونخوا حکومت کو نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت فراہم کیے گئے فنڈز کی تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو این ایف سی کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ترقیاتی عمل مضبوط بنانے سمیت معاملات پر گزشتہ 15 برس میں 8 […]

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک بار پھر اپنے اکلوتے بیٹے جنید صفدر کو دولہا بنانے جا رہی ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی طے ہوگئی، جنید صفدر کی شادی معروف سیاستدان روحیل اصغر کی پوتی شانزے سے طے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شادی […]

والد پر تشدد جیسے حربے آزمائے جارہے ہیں، عمران خان کے بیٹوں کا حکومت پر الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے ان کے والد کو قید تنہائی میں رکھنے اور ناقص کھانا فراہم کرنے سمیت تشدد جیسے حربے آزمانے کا الزام عائد کیا ہے۔ عمران خان کے دونوں بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے برطانوی صحافی مہدی حسن کو […]

تیز رفتار ٹرین کے دروازے پر خوش گپیوں میں مصروف نوبیاہتا جوڑا گر کر ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیش آنے والے ایک دل خراش حادثے نے فضا کو سوگوار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنا جیون شروع کرنے والا نوبیاہتا جوڑا ایک حادثے کا شکار ہوکر ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سوگیا۔ یہ حادثہ چلتی ٹرین میں پیش آیا جب جوڑا دروازے پر کھڑا تھا اور خوش گپیوں میں مصروف تھا۔ اسی دوران دونوں […]