کراچی میں بھتہ خوروں کیخلاف کی جانیوالی کارروائیوں کی سالانہ رپورٹ جاری

اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) سی آئی اے کراچی نے رواں سال بھتہ خوروں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔  رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران شہر بھر میں بھتہ خوری کے مجموعی طور پر 171 مقدمات درج کیے گئے، دورانِ تفتیش 75 مقدمات اصل بھتہ […]

امریکا کا داعش کیخلاف بڑی کامیابی کا دعویٰ؛ نہایت مطلوب کمانڈر فضائی حملے میں ہلاک

امریکا نے شام میں ایک فوج کارروائی کے دوران داعش کے ایک نہایت اہم اور خفیہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائی حملے میں داعش کا ڈرون کارروائیوں کا ذمہ دار ایک اہم سیل لیڈر اپنے 4 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ برطانیہ میں قائم جنگی نگرانی کے ادارے سیریئن […]

میونسپل کمشنر کراچی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نےاسٹاپ لسٹ میں نام شامل ہونے کے سبب میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا اور ترکیہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میونسپل کمشنر افضل زیدی گزشتہ شب ترکش ائیرلائن کی پرواز کے ذریعےکراچی سے استنبول جا […]

2025 کے وائرل ترین ٹرینڈز کیا رہے؟

2025 نے سوشل میڈیا، انٹرنیٹ اور آن لائن کلچر میں بے شمار ایسے لمحات دیکھے جو نہ صرف وائرل ہوئے بلکہ عالمی سطح پر صارفین کی توجہ اپنی طرف کھینچتے رہے۔ بہت سے ٹرینڈز نے تفریح، فیشن، کھانا، اے آئی، میمز اور ثقافتی رجحانات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا، جبکہ بعض نے تشویش اور سماجی […]

مولانا فضل الرحمان اتوار کو لیاری میں تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کریں گے

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اتوار 21 دسمبر کو لیاری میں تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ترجمان جے یو آئی سمیع سواتی کے مطابق مولوی عثمان پارک لیاری میں تحفظ دینی مدارس کانفرنس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، تحفظ دینی مدارس کانفرنس میں وفاق المدارس العربیہ کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی […]

آج میرے لیڈر سے متعلق نا انصافی پر مبنی فیصلہ ہوا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفرید

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف آ نے والے عدالتی فیصلے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج میرے لیڈر سے متعلق نا انصافی پر مبنی فیصلہ ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

وزیر اعلیٰ سندھ بتائیں کراچی کو 17 سال میں تباہی کے سوا کیا دیا ہے؟، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ بتائیں کہ 17 سال کی بدترین حکمرانی میں انہوں نے کراچی کو تباہی کے سوا کیا دیا؟۔ ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد مرکز پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ  ایک طرف فیلڈ مارشل عاصم منیر […]

کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول چند سال قبل قاتل کی اہلیہ کو بھگا کر لے گیا تھا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے قاتل کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ، مقتول چند سال قبل قاتل کی اہلیہ کو بھگا کر اپنے ساتھ لے گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق  گلستان جوہر گلستان جوہر کے علاقے بلاک 16 الا صفا شادی ہال […]

ڈکی بھائی کی عدالت میں پیشی، کیس میں مزید کیا ہوا؟

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور ترغیب کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور میں پیش ہوئے۔ تاہم ایک ملزم کی عدم پیشی کی وجہ سے فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے پر سماعت کی۔ ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزم تو پیش ہوئے لیکن […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے سری لنکن ٹیم میں بڑی تبدیلی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں بڑی تبدیلی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ داسن شاناکا آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان رہیں گے۔ نئے چیف سلیکٹر پرموڈیا وکرماسنگھے نے ورلڈ کپ کے لیے […]