امریکی یونیورسٹی میں 2 طلبا کو قتل اور 9 کو زخمی کرنے والا ملزم مردہ حالت میں مل گیا

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں دو طلبا کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کے الزام میں مطلوب شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ امریکی تفتیشی ادارے کے حکام نے بتایا کہ مشتبہ ملزم کی گولی لگی لاش نیو ہیمپشائر میں ایک اسٹوریج کے اندر سے برآمد ہوئی۔ ملزم کے سر پو گولی لگی تھی جو […]

پی آئی کی نجکاری ہوئی تو خودکشی کریں گے اور فضائی آپریشن معطل کریں گے، ملازمین کا اعلان

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیخلاف پیپلز یونٹی کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی صورت نجکاری ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پیپلز یونٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور  کے باھر ملازمین کا احتجاجی بینرز اٹھا کر سڑک پر نکل […]

کچن کے اجزا سے چمکتی جلد، لیکن کیا یہ محفوظ طریقہ ہے؟

گھر کے باورچی خانے میں موجود اجزا سے حسن و خوبصورتی کے ٹوٹکے صدیوں سے آزمائے جا رہے ہیں۔ تازہ پھل، ہلدی، دہی اور دیگر قدرتی چیزیں اکثر گھریلو فیشل اور اسکن کیئر کا حصہ بنتی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ اجزا ہر ایک کےلیے محفوظ بھی ہیں؟ ماہرِ جلد کا کہنا […]

افغانستان کے حکمران طالبان کے اپنے گروپس میں مسائل چل رہے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے حکمران طالبان کے مختلف گروپس میں مسائل چل رہے ہیں اور تجویز دی ہے کہ افغان سرحد پر پکی دیواریں بنانی چاہیے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب، […]

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات جاری، واٹرٹینکر نے نوجوان موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

شہر قائد میں ہیوی ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات کسی بھی صورت تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، نارتھ ناظم آباد پیپلز چورنگی سائیکل مارکیٹ کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزچورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچلا جس کے نتیجے […]

مریم نواز سے ملاقات کیلیے نوجوان کئی فٹ بلند کرین پر چڑھ گیا، نہ ملنے پر کودنے کی دھمکی

اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان اپنے مطالبات منوانے اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کیلیے پنجاب اسمبلی کے قریب ایم پی اے ہاسٹل پر لگی کرین پر چڑھ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سامنے زیر تعمیر ایم پی اے ہاسٹل کے قریب وقار نامی نوجوان کرین پر چڑھا اور دھمکی دی کہ […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے والد کے خلاف درج مقدمات میں اہم پیشرفت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کے خلاف درج دو مقدمات میں بریت کی درخواستیں مسترد کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کی عدالت نے کامران قریشی کے خلاف اسلحہ ایکٹ اور منشیات سے متعلق درج دو مقدمات میں ملزم کی جانب سے بریت کی […]

ٹِک ٹاک کا امریکا میں آپریشن جاری رکھنے کیلئے بڑا فیصلہ

ویڈیو پوسٹنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے اپنے امریکا کا بزنس تین بڑے سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کی ڈیل پر دستخط کر لیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے یہ فیصلہ امریکا میں ٹِک ٹاک کے آپریشن کو جاری رکھنے کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان سرمایہ کاروں […]

صدر ٹرمپ نے ایک اور ملک کو کھلی جنگ کی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے ساتھ عسکری تصادم کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کے اطراف سمندری علاقوں میں تیل بردار جہازوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ٹیلی فونک […]

مختلف ممالک سے 3 ہزار 500 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، سعودی عرب اور یو اے ای سرفہرست

پاکستان کے 3 ہزار 500 سے زائد شہریوں کو گزشتہ ایک برس کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا، جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے گئے […]