شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے پیش نظر موٹروے پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد سڑکیں بند کر دی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کے باعث بند کر دی […]

گلوبل وارمنگ، بیشتر ممالک میں سردیاں ڈیڑھ ماہ رہ جائیں گی

لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب وہوا نے تحقیق کر انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر ممالک میں موسم سرما کا عرصہ صرف ڈیرھ دو ماہ رہ جائے گا۔ وجہ یہ کہ بڑھتی گرمی کرہ ارض کے بقیہ علاقوں کی نسبت قطب شمالی و جنوبی میں درجہ حرارت ’’چار گنا‘‘زیادہ رفتار […]

سپریم کورٹ، بچوں کو گود لے کر باہر بھجوانے کا مقدمہ، این جی او سربراہ کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے بچوں کو گود لینے کے بہانے بیرون ملک بھجوانے کے الزام میں گرفتاراین جی او ہوپ کی چیئر پرسن مبینہ قاسم اگبوٹوالا کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شہزاد احمد ملک پر مشتمل 2رکنی بینچ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دیا، […]

فیکٹری ناکے پر دھرنے کے شرکاء کے خلاف پولیس کا آپریشن، مظاہرین منتشر ہو گئے

راولپنڈی کے فیکٹری ناکہ پر دھرنے کے خلاف بڑا آپریشن شروع کردیا گیا، مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر شدید پتھراؤ کیا گیا جس کے بعد پولیس کو اینٹی رائٹ سامان سے لیس کر کے پوزیشن سنبھالنے کا حکم دیا گیا۔ پولیس نے دھرنا شرکاء کو منتشر کرنے کے […]

نیو کراچی میں فائرنگ، سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق، ٹارگٹ کلنگ کا شبہ

شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں پاور ہاؤس ہوٹل کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے جو سیاسی جماعت کا کارکن تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان […]

داتا دربار پولیس کی بڑی کارروائی، گھروں میں نقب زنی کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور میں داتا دربار پولیس نے چند روز قبل گھروں میں نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر ایس پی سٹی بلال احمد کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے کامیاب کارروائی کی۔ ایس پی سٹی بلال […]

ملتان، نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اغواء کی کوشش ناکام

ملتان میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان کو اغواء کرنے کی کوشش کی، تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان کے مطابق چار گاڑیوں میں سوار تقریباً 15 مسلح افراد ان کی رہائش گاہ ملتان ہومز پہنچے اور زبردستی گھر میں داخل […]

کراچی، نالے میں گرنے سے بزرگ شخص جاں بحق

شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 03 میں کبڈی گراؤنڈ کے قریب نالے میں گرنے سے ایک بزرگ شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ متوفی کی شناخت کالے خاں ولد نامعلوم کے نام سے ہوئی […]

امید اور حوصلے کا پیغام

دنیا بھر کے مسلم دانشوروں کا اب اس پر اتفاق ہے کہ پوری مسلم دنیا میں قدیم اور جدید علوم اور فلسفوں کے سب سے بڑے شناور ڈاکٹر اقبالؒ تھے، اس پر بھی سب کا اتفاق ہے کہ مغرب کے اصل نظریات اور اہداف کو اگر کسی نے مکمّل طور پر سمجھا تو وہ ڈاکٹر […]

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں واٹر بورڈ کے ملازم سمیت دو افراد زخمی

شہر قائد کے علاقے نیوکراچی بلال کالونی اور سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعات میں واٹر بورڈ کے ملازم سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے ، زخمی ہونے والا واٹر بورڈ کا ملازم سیاسی جماعت کا رکن ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی کے علاقے عالم پرائڈ کے قریب نقاب پوش موٹرسائیکل سوار ملزمان کی […]