اسرائیلی فورسز کا ڈرون حملہ، صحافی سمیت 9 فلسطینی شہید ،متعدد زخمی

اسرائیلی فورسز کا ڈرون حملہ، صحافی سمیت 9 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحریہ کی غزہ ساحل پر بمباری سے ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں 48 ہزار524 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، 7 اکتوبر 2023 سے اب […]

امریکا: 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں سیمی ٹرک سمیت 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق انٹر سٹیٹ 35 پر پیش آئے حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، پولیس کے مطابق 37 سالہ سیمی ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ […]

روزے کی حالت میں مائگرین کا درد ہو تو کیا کریں؟

اکثر لوگوں کو روزے کی حالت میں سردرد یا مائگرین کی شکایت ہوتی ہے، مائگرین آدھے سر کا درد ہوتا ہے جو روزے کی حالت میں مزید پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ماہر ہربلسٹ رانیا کا کہنا ہے کہ مائگرین کا مرض تکلیف دہ مرض ہے، اس کا سب سے بڑا سبب […]

سانحہ جعفر ایکسپریس پر نام نہاد بلوچ قوم کے رہنماؤں کی خاموشی معنی خیز ہے، خرم دستگیر

تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک اسکول سانحہ جب ہوا تو جنرل راحیل شریف نے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کردیا، لیکن یہاں تو الٹی گنگا بہہ رہی ہے، سارے وفاقی وزراء کو ہدایات ملی ہوئی ہیں کہ آپ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف ٹوئٹس […]

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی تشویشناک صورتحال، منگلا ڈیم میں سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی

ملک میں دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ واپڈا کے ترجمان کے مطابق دریائے سندھ، جہلم، چناب اور کابل میں پانی کی آمد اور اخراج میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جبکہ منگلا ڈیم کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ چکی ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں […]

تشدد کا معاملہ: نصیبو لال اور شوہر میں صلح ہوگئی، مقدمہ واپس لے لیا

نامور گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر کے درمیان صلح ہوگئی۔ گلوکارہ نصیبو لال نے شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور مار پیٹ کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں درج کر وایا تھا۔ قبل ازیں معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہرکی جانب سے تشدد کیا گیا، شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گلوکارہ کی […]

گرین لینڈ کی برف کے نیچے چھپا امریکی فوجی راز، ایک پورا شہر جس نے دنیا کو خطرے میں ڈال دیا

سنہ 1962 کا زمانہ تھا۔ امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان سرد جنگ کی کشیدگی اپنے عروج پر تھی۔ ایسے میں ایک نوجوان ڈاکٹر، جسے امریکہ کی فوجی خدمات میں شامل ہونے پر مجبور کیا گیا تھا، اپنی نیویارک کے بیلیوو اسپتال میں جاری میڈیکل ٹریننگ کو ادھورا چھوڑ کر گرین لینڈ کے ایک دور […]

پشاور دھماکے میں زخمی مفتی منیر شاکر انتقال کر گئے، 3 افراد زخمی

پشاور کے علاقے ارمڑ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مفتی منیر شاکر انتقال کر گئے ہیں۔ مفتی منیر شاکر کے ساتھ تین مزید افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں مفتی منیر شاکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے […]

سرکاری وکیل کیسے حاصل کیا جائے؟

کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ نے لوگوں کو حصول انصاف کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، زیادہ تر لوگ عدالتوں میں آنے سے گریز کرتے ہیں، کوئی مسئلہ ہو بھی جائے تو لوگ کہتے ہیں چھوڑو کون کورٹ کچہری کے چکر لگائے گا، بعض کیسوں میں وکیل ہونا ضروری ہوتا ہے، […]

پاکستانی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ناک کا مذاق اڑانے پر سیف علی خان کا بیٹا بھڑک اٹھا

بولی وڈ کے اسٹار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے اپنی ڈیبیو فلم ”نادانیاں“ پر ایک پاکستانی شخص تیمور اقبال سے سخت لفظوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ صورتحال اس وقت مزید بگڑ گئی جب تیمور نے ابراہیم کی ظاہری حالت پر تبصرہ کیا، جس کے نتیجے میں نوجوان اداکار نے شدید ردعمل […]