پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ فیصل آباد کے تاریخی اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں 17 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ہوگئی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ون […]
ایشیا کپ میں صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ ٹرافی کے حصول کو ترس گیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بھارت آج سے شروع ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں یہ معاملہ اٹھائے گا۔ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا چار […]
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز میں پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم کئی لیجنڈ کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو رہی ہے، جہاں […]
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی ویٹ لفٹنگ کے متعدد کھلاڑیوں اور عہدیداران پر ڈوپنگ رولز کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث پابندی عائد کر دی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے متعدد کھلاڑیوں اور عہدیداران کو معطل کردیا گیا ہے۔ یہ پابندی عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی […]
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کا فائنل بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان 2 نومبر 2025 کو کھیلا گیا۔ بی سی سی آئی نے ویمنز ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے لیے 51 کروڑ بھارتی روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم آئی سی سی کی […]
بھارت نے پہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل مقابلے میں دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ ڈی وائے پٹیل اسٹیڈیم ممبئی میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا، […]
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم ایک تاریخی موقع کے قریب ہے۔ ورلڈ کپ 2025 کے فائنل میں پہلی بار جنوبی افریقہ کا سامنا کرتے ہوئے، وہ نہ صرف دنیا کی سب سے بڑی ویمن کرکٹ ٹرافی جیتنے کی امید رکھتی ہیں بلکہ ایک ریکارڈ انعامی رقم بھی اپنے نام کر سکتی ہیں۔ این ڈی ٹی وی […]
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 140 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، نسیم شاہ اور ابرار […]
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔ پاکستانی اوپنر صائم ایوب 71 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے 111 رنز کا ہدف 14ویں اوور میں باآسانی پورا کرلیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے جنوبی […]
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایونٹ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہورہا ہے جو 14 سے 23 نومبر تک جاری رہے گا۔ افتتاحی میچ 14 نومبر کو پاکستان اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ پاکستان اور بھارت کی […]