ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال ختم ہو گئی ہے۔ متنازع میچ ریفری کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ ایشیا کپ میں اتوار کو کھیلے […]
سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے حالیہ بیان نے بھارت میں سیاسی بحث کو بھڑکا دیا ہے۔ جس میں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کی ہے جبکہ کانگریس ایم پی راہول گاندھی کی تعریف کی، جس کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔ ہندوستان […]
ایشیا کپ 2025 میں پاکستان آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلے گا یا نہیں؟ گھتی نہ سلجھ سکی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دوسرا خط لکھ دیا ہے، جس میں اس بار میچ ریفری کے خلاف کوئی ایکشن نہ لینے پر سخت مؤقف اختیار […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست مسترد کردی ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی میچ ریفری کو ہٹانے کی درخواست کو مسترد کیے جانے سے متعلق بورڈ کو باضابطہ طور پر آگاہ […]
ایشیا کپ ٹی 20 کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت کے خلاف پاکستان کا ٹاپ آرڈر آؤٹ آف آرڈر ہوگیا اور بھارتی ٹیم کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دے دیا، جس کے جواب میں بھارت نے جارحانہ انداز سے اوپن کیا اور 13 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز […]
سعودی عرب نے کھیلوں اور تفریحی دنیا میں ایک تاریخی سنگ میل قائم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 2027 میں عالمی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے شو ریسل مینیا 43 کی میزبانی کرے گا۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ ریسل مینیا شمالی امریکہ سے باہر منعقد کیا جائے گا۔ […]
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دیدیا۔ پاکستان نے عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے 7وکٹوں کے نقصان پر 160رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے محمد حارث نے 43گیندوں پر 66رنز سکور کئے۔فخرزمان23،محمد نواز19،حسن […]
ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظہبی کے میدان میں کھیلے جارہے ایشیا کپ 2025 کے گروپ بی کے مقابلے میں بنگلادیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی […]
کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی انتہا پسندوں کو منہ کی کھانا پڑگئی ہے کیوں کہ بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ پر پابندی کی انتہا پسندوں کی درخواست مسترد کردی ہے۔ پاک بھارت جنگ کے محاذ میں شکست کے بعد بھارتی کھیل کے میدان میں خوفزدہ ہونے لگے۔ ایشیا […]
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ممکنہ طور پر آئندہ برس 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا، جس میں بھارت اور سری لنکا میزبان ہوں گے۔ کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو میگا ایونٹ کی تاریخیں سامنے لے آیا، جس کے مطابق آئندہ برس ٹی […]