بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی بنگلادیش پر آج حتمی فیصلہ کرے گا

بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت سے متعلق آئی سی سی آج فیصلہ کرے گا۔ بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شرکت سے متعلق غیر یقینی صورتحال آج آئی سی سی کے حتمی فیصلے کے بعد واضح ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]

’ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، جواب دینا میرے لیے خطرناک ہے‘: بنگلہ دیشی کپتان

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان لٹن داس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، جواب دینا میرے لیے خطرناک ہے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے ایک میچ کے بعد میڈیا سے […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: بی بی ایل کے کامیاب ترین بولر کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک

بگ بیش لیگ کے رواں سیزن کے پاکستان کے کامیاب ترین فاسٹ بولر حارث رؤف کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت اور سری لنکا میں شیڈول آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کو پاکستان کے […]

’کیا بابراعظم کا بلا رنز اگلنا بھول گیا‘: بگ بیش لیگ کے بڑے مقابلے میں بھی ناکام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم بگ بیش لیگ کے بڑے مقابلے میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پرتھ اسکارچرز کے خلاف کوالیفائر میں اسپنر کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے اسٹمپ آؤٹ ہوکر بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے۔ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پی سی بی نے پاکستان ٹیم کی تیاریاں رکوادیں

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کی تیاریاں رکوادیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلادیش کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق ہدایات بعد میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے […]

انڈر 19 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کو شکست، پاکستان کو پہلی کامیابی مل گئی

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں گروپ سی کے تیسرے میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں کے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ […]

نیوزی لینڈ نے پہلی بار بھارتی سر زمین پر ون ڈے سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت کو 41 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 337 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا […]

پی ایس ایل 11 میں تاریخی تبدیلی: پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز آکشن متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت لیگ میں پہلی بار پلیئرز آکشن متعارف کرایا جا […]

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے فیصلے کی نظرثانی کرے گا، پاکستان نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔  حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت ٹیم نہ بھیجنے کے معاملے پر بنگلا دیشی حکومت کا پاکستانی حکومت […]

بگ بیش لیگ: سست ترین بلے بازوں میں رضوان اور بابر کی ٹاپ 2 پوزیشنز

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے سست ترین بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے محمد رضوان اور بابراعظم نے ٹاپ 2 پوزیشنز حاصل کرلی ہیں۔ پاکستان کے دونوں پلیئرز سے ٹیموں نے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی تھیں مگر دونوں نے ہی ہارڈ ہٹنگ کے بجائے روایتی محتاط کرکٹ کھیلی۔ رواں […]