بنگلادیش کی حمایت میں آواز اُٹھانے اور ان کا ساتھ دینے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو تنہائی کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، جس […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب ٹی20 ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں عاقب جاوید، سلمان علی آغا اور مائیک ہیسن نے پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کے انتخاب سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک […]
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے بنگلہ دیشی ٹیم کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شامل کیے جانے کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا فیصلہ باضابطہ طور پر قبول کر لیا ہے۔ بی سی بی کی جانب […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی اور پی سی بی اس معاملے پر حکومتی ہدایات کا پابند ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ گروپ سی میں بنگلہ دیش کی جگہ لے گا جہاں پہلے ہی انگلینڈ، اٹلی، نیپال اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ […]
سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے پاکستان کی انڈر 19 ٹیم پر الزام تراشیاں کی جانے لگیں۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج مقابلے کے دوران جمعرات کو دلچسپ صورتحال دیکھنے کو ملی جب پاکستان نے میزبان ملک زمبابوے کے خلاف محض 129 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجوہ اور سابق کھلاڑیوں کے ساتھ دو ارب سے زائد کے مالی فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک بزنس مین نے مختلف قومی کھلاڑیوں سے کروڑوں روپے بطور سرمایہ کاری حاصل کیے۔ بزنس مین نے ابتدائی طور پر کئی مہینوں تک کھلاڑیوں کو بھاری منافع ادا کیا، تاہم […]
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر کردیا ہے اور بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ کپ میں شامل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت نہ کرنے پر بنگلا دیش کو تقریباً 325 کروڑ ٹکا کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، یہ رقم ڈالرز میں تقریباً 27 ملین بنتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی بی کے لیے یہ رقم سالانہ ریونیو، براڈکاسٹ رائٹس اور اسپانسر شپ سے حاصل […]
فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور ملک میں فٹبال کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔ انفنٹینو نے 56 ویں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ اجلاس کے دوران پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا، […]