پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ان کا مارچ 2026 تک معاہدہ تھا، ٹیسٹ میچ نہ ہونے کی بنا پر اظہر محمود نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا۔ کرکٹ کی ویب […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے میچز کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 39 دن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک پانچ شہروں میں منعقد ہوگا، ایونٹ میں اس […]
آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق آئی پی ایل سیزن 2026 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی تقریب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے کیمرون گرین کو خرید لیا۔ […]
پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ 2025 میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو 70 رنز سے شکست دی۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں منگل کے روز کھیلے گئے اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر […]
سری لنکا میں 1996 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان اور سابق وزیرِ پٹرولیم ارجنا راناٹنگا کو بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جب کہ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ وہ اس وقت بیرونِ ملک ہیں اور واپسی پر انہیں حراست میں لیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا […]
بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل طبیعت ناسازی کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف آخری دو ٹی 20 میچز کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے جب کہ ان کی جگہ شہباز احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی […]
پاکستان کے پریمیئم فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں ڈیبیو ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2.4 اوورز میں 43 رنز دیے اور 2 بیمر کروائے، جس پر امپائر نے انہیں بولنگ سے ہی روک دیا۔ شاہین آفریدی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے ایڈیلیڈ میں شیڈول تیسرے ٹیسٹ میں سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سڈنی کے ساحل پر حالیہ فائرنگ کے واقعے میں اب تک 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو چکے ہیں، جن میں دو پولیس اہلکار بھی شامل […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز کے حوالے سے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں کیوں کہ پی ایس ایل کے 11 ویں سیزن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پی ایس ایل 26 مارچ سے 3 مئی تک جاری رہے گا جب کہ نئی ٹیموں کی نیلامی کی […]
پاکستان کے اسٹاربیٹر بابراعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش ٹی 20 لیگ میں مایوس کن ڈیبیو ہوا ہے، جہاں لیگ پہلے ہی میچ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم وہ صرف 5 گیندوں پر 2 رنز ہی بناسکے۔ بگ بیش لیگ 2025-26 کے آغاز پر پاکستانی اسٹار بلے باز بابر اعظم کی سڈنی […]