امریکی ٹینس کی ممتاز کھلاڑی وینس ولیمز نے فلوریڈا کے پام بیچ میں اطالوی اداکار، ماڈل اور ڈیزائنر آندریا پریٹی سے شادی کرلی۔ وینس اور آندریا کی محبت اور دوستی کا چرچا گزشتہ کچھ عرصے سے رہا ہے۔ جوڑے کی شادی کی تقریبات چھ روز تک جاری رہیں۔ خاندان کے قریبی افراد اور دوستوں نے […]
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایشیز سیریز کے دوران کھلاڑیوں کے مبینہ حد سے زیادہ شراب نوشی کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ اور جیکب بیتھل کو آسٹریلیا میں غیر معمولی حالت میں دیکھا جا سکتا […]
بحیرہِ احمرکے ساحل پر سعودی عرب کا قائم لگژری ریڈ سی منصوبہ عالمی شہرت یافتہ شخصیات کی توجہ کا محور بن گیا ہے، جہاں فٹبال کے عالمی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی اہلیہ جارجینا روڈریگز نے سفید ریت اور نیلگوں پانیوں سے گھرے شاندار ولاز خرید کر ابتدائی خریداروں میں اپنی جگہ بنا لی […]
دنیا بھر میں اپنی شاندار باؤلنگ سے پہچانے جانے والے افغان کرکٹر راشد خان نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بہترین بیٹسمین کیون پیٹرسن کے ساتھ ایک دلچسپ انٹرویو میں اپنے ملک میں سیکیورٹی کے انتہائی اقدامات کا انکشاف کیا کہ وہ افغانستان میں اپنی حفاظت کے لیے بُلٹ پروف گاڑی استعمال کرتے […]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینڈریو اسٹراؤس نے اپنی پہلی اہلیہ کے انتقال کے تقریباً 7 سال بعد دوسری شادی کرلی، اینڈریو اسٹراؤس جنوبی افریقا میں ایک نجی تقریب میں انتونیا لینئیس پیٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق 48 سالہ اینڈریو اسٹراؤس نے 17 دسمبر […]
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان نے شانداربولنگ کرتے ہوئے برسیین ہیٹ کے خلاف 4 اوورز میں 24 رنز کے عوض 4 قیمتی وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردارادا کیا۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے […]
دبئی میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شایان دوران فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی فوری طور پر اسپتال پہنچے اور کھلاڑی کی عیادت کی۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد شایان فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ چیئرمین […]
پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان سرفراز احمد نے بطور مینٹور پہلا ٹورنامنٹ جیتا جب کہ وہ کپتان کی حیثیت سے 2 بار فائنل میں بھارت کو شکست دے چکے ہیں۔ پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اب انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بطور مینٹور سرفراز احمد کا بھارت کے خلاف کرکٹ ایونٹ کے […]
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو 191 رنز سے شکست پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کو یاد کرنے لگے۔ دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے سمیر منہاس کی شاندار 113 گیندوں […]
وزیراعظم شہباز شریف، صدرمملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت قومی سیاسی قیادت نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کے خلاف شاندار فتح حاصل کرکے ٹائٹل […]