پاکستان کا دورہ سری لنکا: بی بی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک

پاکستان کو جنوری 2026 میں تین ٹی 20 میچز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے تاہم پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں شامل بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی اور حارث رؤف سمیت بعض کھلاڑی ان دنوں بی بی ایل میں کھیل رہے ہیں۔ جس کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے […]

عالمی دباؤ کے بعد فیفا نے ورلڈ کپ ٹکٹس کی قیمت کم کردی

شائقین کے سخت ردعمل کے بعد فیفا نے ورلڈ کپ ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت بعض میچز کے لیے ٹکٹ صرف 60 ڈالر میں دستیاب ہوں گے۔ حتیٰ کہ فائنل کے لیے بھی وہ شائقین جو پہلے 4 ہزار 185 ڈالر ادا کرنے والے تھے، اب […]

سوشل میڈیا انفلوئنسر کا بھارتی کرکٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام

بھارتی کرکٹر پرتھوی شا نے ممبئی کی ایک عدالت میں سپنا گل کے خلاف اپنے جواب میں کہا کہ ان کے خلاف لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات جھوٹے، بے بنیاد اور فضول ہیں۔ شا نے گل پر الزام لگایا کہ وہ صرف ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور انہیں پریشان کرنے کے لیے […]

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے

سری لنکا کے سابق کرکٹر اور کپتان ڈی ایس ڈی سلوا مختصر علالت کے بعد لندن میں انتقال کر گئے۔ 83 سالہ سابق کرکٹر اور کپتان ڈی ایس ڈی سلوا جزیرے میں کرکٹ کے ابتدائی اور مشکل دور کے نمایاں کھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے اور ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کے آغاز میں اہم کردار […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹرافی ٹور کا آغاز، پاکستان کب پہنچے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہوگیا، شروعات مشترکہ میزبان بھارت اورسری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سے کی گئی، میگا ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائےگا جب کہ پاکستان کی ٹیم اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیلے گی۔ آئی […]

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود عہدے سے مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ان کا مارچ 2026 تک معاہدہ تھا، ٹیسٹ میچ نہ ہونے کی بنا پر اظہر محمود نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا۔ کرکٹ کی ویب […]

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے میچز کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 39 دن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک پانچ شہروں میں منعقد ہوگا، ایونٹ میں اس […]

کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن گئے

آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق آئی پی ایل سیزن 2026 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی تقریب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے کیمرون گرین کو  خرید لیا۔ […]

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان یو اے ای کو ہرا کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ 2025 میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو 70 رنز سے شکست دی۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں منگل کے روز کھیلے گئے اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر […]

سری لنکا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان راناٹنگا کو گرفتار کرنے کی تیاری

سری لنکا میں 1996 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان اور سابق وزیرِ پٹرولیم ارجنا راناٹنگا کو بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جب کہ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ وہ اس وقت بیرونِ ملک ہیں اور واپسی پر انہیں حراست میں لیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا […]