آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت ویمنز کے میچ کے دوران مچھروں نے کھلاڑیوں کو پریشان کردیا، بار بار میچ روکنا پڑا جب کہ پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سمیت دیگر کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں اسپرے کرنا پڑا۔ یہ دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب کولمبو کے […]
سری لنکا کے شہر کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس موقع پر بھی خاتون بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا۔ خواتین کے کرکٹ […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سیاست کے بعد اب بارش سے بھی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ سری لنکا کے محکمہ موسمیات کے مطابق آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بارش کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میچ کے […]
اتوار کو آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گی۔ اس حساس موقع پر ممکنہ سیاسی تنازعات سے بچنے کے لیے آئی سی سی نے خصوصی حکمت عملی تیار کی ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کی پریس کانفرنس کے […]
پاکستانی کھلاڑیوں کے غیرملکی لیگز کے لیے این او سی روکنے پر کرکٹ آسٹریلیا پریشان ہوگیا اور بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے لیے کھلاڑیوں کے این او سی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کرلیا جب کہ کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے امید […]
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے ایشیا کپ 2025 کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کو بھی سیاست سے داغدار کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز ناؤ کے مطابق ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کی مردوں کی ٹیموں کے […]
ایشیا کپ ٹرافی کے تنازع پر نیا طوفان کھڑا ہوگیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کی پھیلائی گئی خبروں کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ’میں نے نہ تو بی سی سی آئی سے معافی مانگی ہے اور نہ […]
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر صائم ایوب نے آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے کیریئر میں ایک بڑا سنگِ میل عبور کر لیا اور انہوں نے بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے 18 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جس کی قیادت کپتان شان مسعود کریں گے۔ اس بار اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا گیا ہے جن میں […]
ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ایکشن میں آگیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے این او سی معطل کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی معطل کردیے جس میں شاہین آفریدی، بابراعظم، فہیم اشرف […]