’15 ہزار گرام کم‘: کرکٹر اعظم خان کے نئے روپ نے لوگوں کو حیران کردیا

کچھ لوگوں کے لیے وزن محض ایک عدد ہوتا ہے، لیکن پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کے لیے یہ مسئلہ ان کے کھیل اور فٹنس کی راہ میں رکاوٹ بن چکا تھا۔ اب وہ اپنی صحت اور کارکردگی دونوں بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں عوام کی دلچسپی اس میں […]

ہانگ کانگ سکسز میں بھارت کی بدترین کارکردگی: کویت، یو اے ای اور نیپال نے منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا

دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کے لیے حیران کن لمحہ اُس وقت آیا جب کرکٹ کی دنیا کی ایک بڑی طاقت سمجھی جانے والی بھارتی ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں یکے بعد دیگرے چھوٹی ٹیموں کے ہاتھوں عبرتناک شکستوں کا شکار بن گئی۔ چھے اوورز پر مشتمل اس منفرد فارمیٹ میں بھارت کو کویت، […]

ہانگ کانگ سکسز: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ہانگ کانگ سکسز کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک رن سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ خواجہ نافع کی 14 گیندوں پر جارحانہ نصف سنچری نے ٹیم کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ہانگ کانگ سکسز کے سیمی فائنل میں پاکستان نے […]

فیصلہ کن ون ڈے: جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 144 رنز کا آسان ہدف دے دیا

جنوبی افریقا نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 144 رنز کا آسان ہدف دے دیا ہے۔ ہفتے کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن ون ڈے میں جنوبی افریقا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو ان کے حق میں […]

’اُسے تو بلا پکڑنے بھی نہیں آتا‘: بی سی سی آئی چیئرمین پر بھارت میں تنقید

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایک انتخابی جلسے میں وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے اور آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’انہیں بیٹ پکڑنا بھی نہیں آتا، لیکن وہ دنیا کی کرکٹ کے سربراہ بنے ہوئے ہیں۔‘‘ راہول گاندھی نے یہ بیان بہار کے ضلع بھگلپور […]

ایشیا کپ ٹرافی تنازع: آئی سی سی کی پاکستان اور بھارت کو ہدایت جاری

دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے حالیہ بورڈ اجلاس میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے تنازع نے نیا رخ اختیار کر گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے باضابطہ طور پر ایشیا کپ کی گمشدہ ٹرافی کا معاملہ اجلاس میں اٹھایا، جس […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کہاں کھیلا جائے گا؟

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے لیے احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے اور توقع ہے کہ آئی سی سی آئندہ چند دنوں میں ٹورنامنٹ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کرے گا۔ بھارتی خبر رساں ادارے دی انڈین ایکسپریس کے مطابق آئی […]

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے نعمان علی کو بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، پاکستانی اسپنر کو جنوبی افریقا کے خلاف شاندار […]

کچھ سابق کرکٹرز کو بابر اعظم کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی: اعظم خان

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر، اعظم خان، کا کہنا ہے کہ کچھ سابق کرکٹرز بابر اعظم کی کامیابی کو ہضم نہیں کر پا رہے ہیں اور اس کی بڑھتی ہوئی شہرت انہیں کچھ زیادہ پسند نہیں آرہی۔ اعظم خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران کرکٹ کے مختلف پہلوؤں […]

سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا دورانِ میچ انتقال، کھلاڑی گراؤنڈ میں رو پڑے

سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ دورانِ میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 44 سالہ لیڈن زیزوک اپنی ٹیم کی رہنمائی کر رہے تھے جب اچانک انہیں دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق میچ کے دوران زیزوک کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور […]