جنرل ساحر شمشاد کو ’گریٹر بنگلادیش‘ کا نقشہ ملنے پر بھارت میں آگ لگ گئی

بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس ایک بار پھر بھارت کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں۔ اس بار انہوں نے پاکستانی اعلیٰ فوجی عہدیدار کو ایک ایسا نقشہ پیش کیا ہے جس سے بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس نقشے میں میں بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں بشمول آسام بنگلادیش کے حصے کے طور […]

قیدیوں کی لاشوں کی تلاش، اسرائیل نے مصری ٹیم کوغزہ میں داخلے کی اجازت دے دی

اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مصری ٹیم کو غزہ میں داخل ہو کر ہلاک یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان کے مطابق، مصری ٹیم اور ریڈ کراس کے اہلکار غزہ میں ییلو لائن کے پار جا کر لاشوں کی تلاش کا کام انجام دیں […]

سمندری طوفان میلیسا امریکا کی سمت بڑھنے لگا، راستے میں جمیکا کے بڑی تباہی سے دوچار ہونے کا خدشہ

سمندری طوفان ”میلیسا“ کیوبا سے امریکا کی جانب بڑھنے لگا ہے، جبکہ امریکی ہریکین سینٹر نے خطرناک وارننگ جاری کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ طوفان کیٹیگری 4 میں داخل ہوچکا ہے اور آنے والے دنوں میں شدید تباہی مچا سکتا ہے۔ امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق میلیسا اس وقت ایک طاقتور سمندری طوفان […]

بحیرہ چین میں موجود امریکی بحری بیڑے کے دو طیارے 30 منٹ میں تباہ

جنوبی بحیرہ چین میں موجود امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس نیمٹز (USS Nimitz) پر تعینات ایک لڑاکا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر اتوار کی دوپہر محض 30 منٹ کے وقفے سے حادثے کا شکار ہوکر سمندر میں گر گئے۔ تاہم خوش قسمتی سے دونوں واقعات میں تمام پانچ اہلکار محفوظ رہے۔ امریکی بحریہ […]

حکومتی بندش کے باعث امریکا میں 8 ہزار پروازیں تاخیر کا شکار

امریکا میں ائیر ٹریفک کنٹرولرز کی غیر حاضریوں کے نتیجے میں اتوار کے روز 8 ہزار سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ یہ صورتحال وفاقی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے 26ویں روز سامنے آئی، جس نے امریکی فضائی نظام کو بُری طرح متاثر کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی […]

لوور میوزیم میں صدی کی سب سے بڑی چوری کرنے والے مبینہ چور گرفتار

پیرس میں لوور میوزیم کے قیمتی زیورات کی ڈکیتی کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق پولیس نےدو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن میں ایک ملزم بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ فرانسیسی اخبار ”لے پریزیئن“ کے مطابق ہفتے کی شام حراست میں […]

سلطنتِ عثمانیہ واپس آگئی ہے؟ ٹرمپ کے سابق مشیر کی مسئلہ فلسطین پر ’تین ریاستی حل‘ کی تجویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن نے کہا ہے کہ یروشلم میں ایک خودمختار عیسائی ریاست قائم کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ آئندہ کچھ سالوں میں اس خطے میں امن و استحکام پیدا ہوسکے۔ اپنے پوڈکاسٹ ’وار روم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو بینن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر تنقید […]

غزہ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں دیکھ رہا، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی مستقل تقسیم کے تصور کو مسترد کرتے ہیں، حالانکہ اسرائیلی فوج جنگ بندی کے آغاز کے بعد سے علاقے کے تقریباً نصف حصے پر قابض ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی ثالثی سے طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج […]

پاک افغان مسئلہ حل کرسکتا ہوں، فی الحال کچھ کرنے کی ضرورت نہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان مسئلے کے حل میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں پاک افغان مسائل جلد حل کروں گا۔ ٹرمپ نے ملائیشیا میں منعقدہ آسیان (ASEAN) سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ”میں نے سنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پھر سے مسائل شروع ہوگئے […]

اسرائیل کا ایک اور ظالمانہ اقدام، غزہ میں چکن اور گوشت کی فراہمی قیدیوں کی لاشوں سے مشروط کردی

اسرائیل نے انسانی ہمدردی کی تمام اپیلوں کو نظرانداز کرتے ہوئے غزہ میں چکن اور گوشت کی فراہمی کو قیدیوں کی لاشوں کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز بھی اسرائیلی فورسز نے معاہدے کے تحت روزانہ داخل ہونے والے 600 امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے […]