امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ اب امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے خود ٹیکس (ٹول ٹیکس) وصول کر سکتا ہے۔ پیر کو وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ایران کی جانب سے جہازوں سے وصول کیے جانے والے ٹیکس […]
ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ایک ٹیلی گرام چینل نے حال ہی میں ایک گلابی رنگ کے میزائل کی تصویر جاری کی ہے، جس پر فارسی زبان میں ’انقلابی ننھی بچی کی درخواست کے جواب میں‘ درج کیا گیا ہے۔ یہ تصویر اسرائیل پر ایرانی حملوں کی ایک نئی لہر کے تناظر میں سامنے […]
خلیجی ریاست کویت میں سیکیورٹی صورتحال اس وقت کشیدہ ہو گئی جب رات گئے ایران کے جوابی ڈرون حملوں میں 15 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔ کویتی حکام کے مطابق یہ حملہ ایک حساس فوجی تنصیب، علی السالم ایئر بیس، پر کیا گیا۔ امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرون ایئر بیس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس شخص کو تلاش کر رہے ہیں جس نے ایران میں پھنسے دوسرے پائلٹ کی خبر لیک کی، لیک ہونے والی معلومات سے ریسکیو آپریشن متاثر ہوا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکی حکام اس […]
سعودی وزارت خارجہ نے سعودی عرب اور روس کے درمیان سفر کے لیے ویزے سے استثنی کے معاہدے پر 11 مئی سے عملدرآمد کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب اور روس نے یکم دسمبر 2025 کو ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے جس میں دونوں ملکوں کے شہریوں کو ویزا فری انٹری کی اجازت دی […]
ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت ایک ایسا منصوبہ دونوں ممالک کو پیش کیا گیا ہے جو پیر کو نافذ العمل ہو سکتا ہے، اور جس کے تحت آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا راستہ ہموار کر سکتا ہے۔ […]
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی مبینہ ’’وار روم‘‘ ویڈیو کے بارے میں اہم حقائق سامنے آ گئے ہیں، جن کے مطابق یہ ویڈیو مستند نہیں بلکہ ممکنہ طور پر مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) سے تیار کی گئی ہے اور اس کی کسی بھی سرکاری […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایسٹر کے موقع پر سوشل میڈیا بیان نے نئی بحث چھیڑ دی، جس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر گرین نے نہ صرف صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ ان کی پالیسیوں کو ’’خطرناک‘‘ قرار دے دیا۔ مارجوری ٹیلر گرین نے اپنے تفصیلی بیان میں کہا […]
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات پورے خطے کو جنگ کی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ٹرمپ کو کہا کہ آپ کے غیر ذمہ […]
ایران نے اسرائیل کے شہر حیفہ پر میزائل حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ دو افراد لاپتہ ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی شہر حیفہ میں ایرانی میزائل حملے کے بعد امدادی ٹیمیں پوری رات اور پیر کی ابتدائی ساعتوں تک ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں […]