پیوٹن سے ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر علی لاریجانی کی ملاقات

روسی صدر پیوٹن سے ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر علی لاریجانی کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر ایرانی قیادت کا موقف پہنچایا۔ روسی صدارتی ترجمان کے مطابق روسی صدر پیوٹن سے ملاقات میں خامنہ ای کے سینئر مشیر نے ایرانی جوہری پروگرام پر بھی بات کی۔ کریملن […]

ممبئی ٹرین دھماکے: 19 سال بعد تمام بے گناہ مسلمان مقدمے سے بری

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری ریاستی تعصب اور جھوٹے مقدمات ے درمیان ایک سکھ کی سانس نصیب ہوئی ہے۔ 2006 کے ممبئی ٹرین دھماکوں کے کیس میں 19 سال بعد ممبئی ہائی کورٹ نے وہ فیصلہ سنایا جو مظلوم مسلمانوں کے لیے انصاف کی نوید اور جھوٹے عدالتی ڈھانچے کے لیے ایک طمانچہ بن […]

ایران کا یورپی ممالک کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

ایران نے یورپی ممالک کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات کی میزبانی ترکیہ کرے گا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ مذاکرات جمعے کو استنبول میں ہوں گے۔ […]

شمالی ایران میں 5.4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

شمالی ایران میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق، شمالی ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلہ زمین کی 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا، جب کہ اس کا مرکز […]

ملک میں گداگروں کے وجود سے انکار پر کیوبا کی وزیر کو عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا

کبھی کبھی ایک جملہ پوری قوم کے زخموں کو کھول دیتا ہے۔ حال ہی میں کیوبا کی وزیر محنت مارٹا ایلینا فیئتُو کابررا کے ایک بیان نے ایسا ہی کام کیا۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں یہ کہہ دیا کہ کیوبا میں کوئی بھکاری نہیں، بلکہ لوگ سڑکوں پر پیسے کمانے کے ’آسان طریقے‘ کے […]

ائیر انڈیا کے طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر جہاز کا کپتان نکلا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی شہر احمد آباد میں ائیر انڈیا کے طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر جہاز کا کپتان نکلا۔ امریکی میڈیا نے بلیک باکس کی ریکارڈنگ سے حاصل معلومات کی بنا پر دعویٰ کیا ہے کہ طیارے کے دونوں پائلٹس کی گفتگو سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کیپٹن سُومیت صبروال نے […]

بنگلادیش: طلبا ریلی کے دوران تصادم، 4 افراد جاں بحق، کرفیو نافذ

بدھ کے روز بنگلہ دیش کی نوجوانوں کی قیادت میں قائم نیشنل سٹیزن پارٹی (NCP) کی ایک طلبا ریلی کے دوران جنوبی شہر گوپال گنج میں پرتشدد واقعات پیش آئے، جن میں چار افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں ہیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نوبیل امن انعام یافتہ اور […]

’یوکرین سے جنگ بند کرو ورنہ۔۔۔‘ ٹرمپ نے روسی صدر کو وارننگ کے ساتھ ڈیڈلائن دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اگلے 50 دنوں میں یوکرین کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق نہ کیا تو روس پر ”سیکنڈری ٹیرف“ کے تحت 100 فیصد محصول عائد کر دیا جائے گا۔ پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے […]

پاک بھارت جنگ حالیہ دہائیوں کی شدید فضائی لڑائی تھی، فرانسیسی صدر کا اعتراف

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کو حالیہ دہائیوں کی سب سے شدید فضائی لڑائیوں میں شامل کر دیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میکرون نے دفاعی اخراجات کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں میں ہم نے ایران پر بمباری، بھارت اور پاکستان […]

امریکا نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگا دی

امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں کہ فرانسسکا البانیز نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو امریکا اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے اکسایا۔ روبیو نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ البانیز اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ کے […]