سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی مدد: بھارت پاکستان کی امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کھڑی کرنے لگا

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سری لنکا میں جاری پاکستان کی امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان امدادی سامان لے کر سری لنکا جانا چاہتا ہے، لیکن سری لنکا پہنچنے کے لیے بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے امدادی مشن 60 […]

بھارت کی نئی موبائل ایپلی کیشن: نجی زندگی پر حکومتی قابو کی کوشش؟

بھارت میں حکومت کی جانب سے ’سنچار ساتھی‘ نامی ایپ تمام موبائل فونز میں زبردستی انسٹال کروانے کے حکم نے شہریوں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ بھارتی حکومت اسے عوام کا ”محافظ“ قرار دے رہی ہے، مگر صارفین کا کہنا ہے کہ یہ براہِ راست پرائیویسی پر حملہ اور فونز کی سرکاری […]

ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں سے تباہی، ہلاکتیں 1100 سے زائد

ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں، غیر معمولی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ مختلف ممالک میں ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 1100 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار […]

ہانگ کانگ آگ: نوزائیدہ اور بزرگ خاتون کو جان پر کھیل کر بچانے والی گھریلو ملازمہ ’ہیرو‘ قرار

فلپائن کی 28 سالہ گھریلو ملازمہ روڈورا الکاراز کو حالیہ ہانگ کانگ کے رہائشی ٹاور میں لگنے والی مہلک آگ سے اپنی مالکن کے تین ماہ کے بچے اور معمر خاتون کو زندہ باہر نکالنے پر بہادری اور انسانی ہمدردی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روڈورا […]

سافٹ ویئر کے بعد ایئربس طیاروں کو نئے تکنیکی مسئلے کا سامنا

ایئربس کو اے 320 طیاروں میں ایک بار پھر نئی خرابی کا سامنا ہے، سافٹ ویئر ری کال کے بعد طیاروں میں نیا تکنیکی مسئلہ سامنے آگیا ہے۔ ایئربس نے پیر کے روز تصدیق کی کہ اسے اپنی اے 320 کے بعض طیاروں کے فیوز لاج کے دھاتی پینلز میں معیار سے متعلق صنعتی مسئلے […]

قومی سلامتی خطرے میں ڈالنے والا کوئی بھی شخص ملک بدر کر دیا جائے گا: ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی خطرے میں ڈالنے والا کوئی بھی شخص ملک بدر کر دیا جائے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق افغانستان سے امریکا آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لیا جارہا ہے، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے کسی […]

ایشیا میں سمندری طوفان کے باعث اموات ایک ہزار سے بڑھ گئیں

ایشیا میں سمندری طوفان کے باعث اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں، انڈونیشیا میں سب سے زیادہ 604 ، سری لنکا میں 366 جب کہ تھائی لینڈ 176 افراد جان سے گئے جب کہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔ انڈونیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ […]

’نیتن یاہو کو معافی ہرگز نہیں دینی‘: اسرائیلی شہریوں کا صدر کی رہائش گاہ پر احتجاج

بدعنوانی کے مقدمے میں معافی کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن ہاہو کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئی جن کا کہناہے کہ انہیں معافی ہرگز نہیں ملنی چاہیے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی رہائش گاہ کے باہر اسرائیلی شہریوں نے ریلی نکالی اور احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا […]

ترکیہ کے بغیر پائلٹ والے ’لڑاکا طیارے‘ نے پہلی بار فضائی ہدف تباہ کرکے تاریخ رقم کردی

ترکیہ کے پہلے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کِزِل ایلما نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار گُک دُوغان ایئر ٹو ایئر میزائل کو جٹ طیارے کے ہدف پر کامیابی سے فائر کیا، جو کسی بھی بغیر پائلٹ جنگی طیارے کی پہلی تصدیق شدہ فضائی لڑاکا کامیابی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے […]

جنگ کی تیاری کے دوران ٹرمپ کی وینزویلا کے صدر سے بات کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے بات کی تصدیق کردی، تاہم انہوں نے اس بارے میں تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران سوال کے جواب میں کہا کہ،ہاں میں نے ان سے بات کی ہے۔ لیکن […]