امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صدارتی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے بالکل قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ویسٹ ورجینیا نیشنل گارڈ کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس نے حملہ آور کو بھی گولی مار کر زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت […]
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سخت بیان میں جنوبی افریقا پر انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک کو اگلے سال میامی میں ہونے والے 2026 جی ٹوئنٹی اجلاس میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا نے جی […]
روس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اعلیٰ مشیروں کے درمیان ہونے والی خفیہ فون کال کا لیک ہونا ناقابلِ قبول ہے اور یہ یوکرین امن مذاکرات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بلومبرگ نیوز […]
ڈیجیٹل دور نے خبر تک رسائی کو بے حد تیز اور آسان بنا دیا ہے، لیکن اسی تیزی کے ساتھ عوام کی جانب سے میڈیا مواد کی باریک بینی سے جانچ ایک نئی حقیقت بن کر سامنے آئی ہے۔ آج کا ناظر صرف خبر سن کر آگے نہیں بڑھتا بلکہ اس بات کی تحقیق بھی […]
آرمینیا نے بھارتی ساختہ تيجس فائٹر جیٹ کی خریداری پر مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو اسرائیل کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ یہ فیصلہ دبئی ایئرشو میں ہفتے کو ہونے والے فضائی مظاہرے کے دوران جیٹ کے کریش ہونے کے بعد سامنے آیا۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ وِنگ کمانڈر نمَنش […]
ہانگ کانگ کے شمالی علاقے تائی پو میں رہائشی عمارتوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں میں کم از کم 36 افراد ہلاک اور 279 افراد لاپتہ ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پولیس اور فائر سروسز کے مطابق آگ 7 بلند رہائشی عمارتوں تک پھیل گئی جس […]
تھائی لینڈ میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش نے 300 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، جہاں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے باعث اموات 33 ہوگئیں جب کہ رسیکیو ٹیمیں کشتیوں میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے لگیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی شہر ہاٹ […]
امریکا نے القاعدہ برصغیر پاک و ہند کے دو سینئر رہنماؤں اسامہ محمود اور عاطف یحییٰ غوری پر انعامات کا اعلان کیا ہے۔ اسامہ محمود کے لیے ایک کروڑ ڈالر جبکہ عاطف یحییٰ غوری کے لیے 50 لاکھ ڈالر تک انعام مقرر کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق دونوں دہشت گرد 2015 کے میشیٹی […]
بنگلہ دیش میں اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے تقریباً 10 کلو سونا ضبط کرلیا۔ حکام کے مطابق ضبط شدہ سونے کی قیمت تقریباً 13 لاکھ ڈالر کے برابر ہے۔ بنگلہ دیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو کے سینٹرل انٹیلی جنس سیل (سی آئی سی) کے حکام نے بتایا […]
دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کا درجہ طویل عرصے تک ٹوکیو کے پاس تھا، لیکن اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق اب یہ اعزاز جکارتہ، انڈونیشیا کے پاس چلا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک ڈھاکا جکارتہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی […]