ایران نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی اور اسلام آباد مذاکرات کے بعد پیغامات کا تبادلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے، پاکستانی ثالثی کے ذریعے سفارتی رابطے بھی برقرار ہیں اور مکمل جنگ بندی کے حصول کے لیے مزید بات چیت متوقع ہے۔ اسماعیل بقائی نے انکشاف کیا کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کے […]
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے نتیجے میں 36 گھنٹوں کے اندر ایران کی سمندری تجارت کو مکمل طور پر معطل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم ایرانی میڈیا نے سینٹ کام کے اس دعوے کی تردید کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے اعلان […]
امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی کے بعد ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خلیج فارس، بحیرہ عمان اور بحیرہ احمر میں تجارتی راستے بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق فوج کے مرکزی کمانڈ سینٹر کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ اگر امریکی […]
عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانٹیری ایجنسی ’آئی ایم ایف‘ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں مزید شدت اور تیل کی منڈی میں مسلسل خلل عالمی معیشت کو کساد بازاری کے قریب دھکیل سکتا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق بدترین صورتحال میں توانائی کی منڈی کو بار بار جھٹکے لگ سکتے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کے درمیان دیرینہ تعلقات میں دراڑ آگئی ہے، صدر ٹرمپ نے میلونی پر بزدلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے واشنگٹن کو مایوس کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان کشیدگی اس وقت بڑھی جب جارجیا میلونی نے پوپ لیو پر صدر […]
سعودی وزارتِ داخلہ نے حج سیزن کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق جو افراد بغیر اجازت حج ادا کرنے کی کوشش کریں گے یا ایسے افراد کی مدد کریں گے جن کے پاس وزٹ ویزا ہے اور وہ غیر قانونی […]
اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا نہ صرف اپنے جوہری پروگرام میں تیزی سے پیش رفت کر رہا ہے بلکہ اس کے پاس کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے بڑے ذخائر بھی موجود ہیں، جبکہ یورینیم افزودگی کی نئی تنصیبات اور جوہری سرگرمیوں میں اضافہ خطے کے لیے شدید […]
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ امریکی اسرائیلی جنگ کے باوجود تاحال ان کا مشن ختم نہیں ہوا ہے، ایران میں موساد کا مشن اس وقت تک مکمل نہیں ہوگا جب تک وہاں رجیم تبدیل نہیں ہو جاتی۔ اسرائیلی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق […]
چین نے امریکا کی جانب سے ممکنہ ٹیرف میں اضافے کی دھمکی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن نے یہ اقدام کیا تو بیجنگ جوابی کارروائی کرے گا جب کہ چین نے ایران کو فوجی مدد فراہم کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ منگل کو چین کی وزارت خارجہ […]
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے ہونے والی تباہی کا ابتدائی تخمینہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان نقصانات کی مالیت تقریباً 270 ارب ڈالر بنتی ہے، تاہم حکام کے مطابق حتمی اعداد و شمار مزید تفصیلی جائزے کے بعد اس میں تبدیلی کا امکان موجود ہے۔ ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ […]