امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی ہم منصب آئزک ہرزوگ کو خط لکھا ہے جس میں اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے صدارتی معافی کی باضابطہ درخواست کی گئی ہے۔ نیتن یاہو کے خلاف عدالت میں بدعنوانی کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔ اسرائیلی صدر کے دفتر کی جانب سے بدھ کے روز جاری بیان […]
ایران کے دارالحکومت تہران کی مصروف سڑکوں پر اب موٹرسائیکلوں پر خواتین کی موجودگی ایک نیا منظر بن چکی ہے۔ 38 سالہ میرَت بہنام ان خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے سماجی دباؤ اور ممکنہ گرفتاری کے خدشات کے باوجود اپنی اس آزادی کا عملی مظاہرہ کیا جو کبھی ناقابلِ تصور تھی۔ ایران میں خواتین […]
روس کی وفاقی سلامتی سروس (ایف ایس بی) نے بتایا ہے کہ یوکرینی اور برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مل کر روسی فضائیہ کے ایک مِگ-31 لڑاکا طیارے کو اغوا کرنے کی کوشش کی، جو ”کِنژال“ (Kinzhal) ہائپرسونک میزائل سے لیس تھا۔ منصوبے کے تحت روسی پائلٹ کو تین ملین ڈالر اور مغربی ملک کی […]
جنگ زدہ یوکرین نے روسی ڈرونز سے بچاؤ کے لیے ایک حیران کن حربہ اختیار کر لیا ہے۔ فرانس میں سمندری مچھلیاں پکڑنے والے عام ماہی گیری کے جال اب یوکرین کے آسمانوں میں روسی ڈرونز کو پھنسانے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ یوکرین نے روسی ڈرونز کے حملوں سے بچنے کے لیے […]
سعودی عرب نے صحت کے شعبے میں خواتین نرسوں کے لیے نئے مواقع فراہم کیے ہیں، پاکستانی نرسیں اس پیشکش کا حصہ بن سکتی ہیں۔ یہ پروگرام خاص طور پر اُن خواتین کے لیے ہے جنہوں نے بیچلر آف سائنس نرسنگ کی ڈگری حاصل کی ہو اور عمر چالیس سال سے کم ہو۔ پرومٹرک لائسنسنگ […]
افغان نائب وزیراعظم و وزیر برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں اور صنعت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے راستے تجارت کے لیے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ اگر کسی تاجر نے پاکستان کے راستے برآمدات یا درآمدات جاری رکھیں، تو […]
بھارت کے معروف مگر متنازع اینکر پرسن ارنب گوسوامی ایک بار پھر مسلمانوں اور کشمیری رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ ریپبلک ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرام میں ارنب نے بھارتی مسلمانوں اور سیاسی رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کیے، جنہیں انسانی حقوق کے […]
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں منگل کی شام تقریباً آٹھ بجے ایک زوردار دھماکے کی آواز نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھڑکیاں لرزنے اور عمارتیں ہلنے کی وجہ سے یہ سمجھنے کی کوشش کرنے لگے کہ ہوا کیا تھا۔ ابتدائی طور پر کچھ شہریوں […]
ترک فضائیہ کا سی ون تھرٹی کارگو طیارہ آذربائیجان سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ آذربائجان سے روانہ ہوا تھا اور واپس ترکیہ جارہا تھا جب کہ طیارے میں 20 افراد سوار تھا، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے فضا میں ہی دو ٹکڑے ہوئے اور دھواں چھوڑتا زمین پر جاگرا۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں طے پانے والا تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کا جنگ بندی معاہدہ معطل ہوگیا۔ تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد فوری طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تھائی لینڈ کی جانب سے منگل کے روز اعلان سامنے آیا کہ وہ کمبوڈیا کے […]