سائنس کی دنیا میں ایک حیرت انگیز دریافت سامنے آئی ہے جو انسانی زندگی کی سمت بدل سکتی ہے۔ ماہرینِ حیاتیات نے انسانی ڈی این اے سے جڑی ایک اہم پہیلی حل کر لی ہے، جس کے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ انسان سینکڑوں سال تک زندہ رہنے کے قابل ہو سکتا ہے۔ یہ […]
بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم اور فالس فلیگ آپریشن کا ایک اور مکروہ کھیل بے نقاب ہو گیا ہے ، بھارتی میڈیا نے آج صبح سے ہی پاکستان کے خلاف جھوٹ اور پروپیگنڈے کی نئی لہر چلا دی تھی۔ اتر پردیش اور حیدرآباد کے مقامی دہشت گردوں کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش […]
اسلام ایک ایسا دین ہے جس کی تعلیمات اگرچہ سادہ اور صاف ہیں، لیکن ان کی گہری تفہیم حاصل کرنا ہمیشہ آسان نہیں رہا۔ خاص طور پر غیر عربی بولنے والے مسلمانوں کے لئے یہ ایک مشکل اور پیچیدہ کام بن چکا ہے کہ وہ قرآن اور حدیث کو اپنی زبان میں سمجھیں۔ یہ خلا […]
ایران کو اِن دنوں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ دارالحکومت تہران کے بعد دوسرے بڑے شہر مشہد کے ڈیموں میں ذخیرہ شدہ پانی 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا ہے۔ ایرانی صدر خبردار کرچکے ہیں کہ بارش نہ ہوئی تو دارالحکومت تہران کو خالی کرانے کی نوبت بھی آ سکتی ہے۔ ایرانی […]
جاپان کے شمال مشرقی علاقے ایواٹے پریفیکچر میں اتوار کی سہ پہر 6.9 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ چند گھنٹوں بعد وارننگ واپس لے لی گئی۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 3 منٹ پر […]
امریکہ کے سیاست میں ایک نیا چہرہ سامنے آیا ہے، جس نے نہ صرف سیاسی حلقوں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کی ہے۔ 22 سالہ بریڈی پینفیلڈ نے جو ویسکانسن کے رہائشی ہیں، حال ہی میں ریاستی اسمبلی میں حصہ لینے کے لیے امیدوار کا اعلان کیا۔ دلچسپی صرف اس بات میں نہیں […]
دھند سے ڈھکی ایک صبح 50 سالہ کسان نور النبی اپنی لکڑی کے کشتی پر بانس کے ڈنڈے اور ٹن کی چادریں لاد رہے تھے۔ ان کا گھر، جو انہوں نے صرف ایک سال پہلے دریائے برہما پتر کے کنارے ایک نازک جزیرے پر بنایا تھا، اب پانی میں ڈوبنے والا تھا۔ ایسا ایک سال […]
اسرائیل کو اتوار کے روز غزہ سے ایک ایسے اسرائیلی فوجی کی باقیات موصول ہوئی ہیں جو ایک دہائی سے زائد عرصہ قبل ہلاک ہوا تھا۔ فوجی کے جسمانی اعضاء ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی افواج کے حوالے کیے گئے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق […]
برازیل کے ایمیزون جنگلات کے کنارے واقع شہر بیلم میں اقوامِ متحدہ کا سالانہ موسمیاتی اجلاس “سی او پی 30 ” آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ عالمی سطح کا وہ فورم ہے جہاں ممالک ماحولیاتی بحران اور گلوبل وارمنگ کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی طے کرتے ہیں۔ ہر سال […]
برطانوی نشریاتی ادارے ”بی بی سی“ کے ڈائریکٹر جنرل ٹِم ڈیوی نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ ٹم ڈیوی کا یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ادارے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر میں مبینہ طور پر ایڈیٹنگ کے ذریعے “تشدد کی ترغیب دینے” کا تاثر پیدا کرنے کے الزام […]