2027 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالات: ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل، حقیقت کیا ہے؟

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز شروع ہونے سے قبل ایک ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پوسٹ تیزی سے وائرل ہو گئی، ویرات کوہلی کی یہ پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی جب ان کے بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ بھارتی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی استحکام کو سراہا ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی استحکام کو سراہا ہے اور حکومت نے سیلاب امداد کے لیے اپنے وسائل استعمال کیے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اٹلانٹک کونسل میں اصلاحات اور مستقبل کے چیلنجز پر مباحثے میں حصہ لیا اور کہا کہ […]

ٹی ایل پی کی حمایت میں تقریر کرنے پر پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر اور دیگر پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن اسمبلی سمابیہ طاہر سمیت دیگر کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی حمایت کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے دوران جیل کے قریب پی ٹی آئی کی عوامی اسمبلی منقعد کرنے […]

نیو کراچی صنعتی ایریا، تاجر کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے 8 بھتہ خور گرفتار

نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ ذرائع اور ٹیکنیکل بنیادوں پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران تاجر سے 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے کے الزام میں 8 بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے بتایا کہ تاجر محمد عرفان پرنٹنگ پریس کے مالک ہیں اور […]

جاوید میانداد بھارتی رویے پر بری طرح برس پڑے

دنیا کرکٹ کے عظیم کھلاڑی اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد بھارتی رویے پر بری طرح برس پڑے۔جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ بھارت کہ رویے اور طرز عمل کو دیکھتے ہوئے اسے ایشیا کپ ٹرافی دینی ہی نہیں چاہیے۔ ایشیا کپ میں جو ہوا اس کا ذمہ دار نریندر مودی ہے۔ کراچی میں منعقدہ ایک […]

بلوچستان حکومت کا خواتین کیساتھ ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلیے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد اہم امور پر غور اور اہم فیصلے کیے گئے، جس میں صوبے میں خواتین کو ہراسانی سے بچانے کیلیے خصوصی فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس میں […]

حکومتی حلقوں کی سفارش نے جامعہ کراچی کے ایک شعبے کو زبوں حالی پر پہنچا دیا

جامعہ کراچی میں تقریبا تین دہائیوں قبل قائم ہونے والا شعبہ ویژول اسٹیڈیز اپنی سلور جوبلی گزارنے کے بعد    طلباء و طالبات کا متلاشی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک دوسر میں اس شعبے میں داخلے کے لیے 1200 سے 1500 تک طلبہ درخواست دیتے تھے اور رجحان زیادہ ہونے کی وجہ سے aptitude ٹیسٹ پاس […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی سطح پر دیگر مغربی کرنسیوں کی نسبت ڈالر کمزور ہونے اور تجارتی جنگ سے ڈی ڈالرائزیشن رحجان کے اثرات زرمبادلہ کی […]

اے آئی ایپس سے متعلق رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

ایک نئی تحقیق کے مطابق چیٹ جی پی ٹی، کلاوڈ اور گوگل جیمینائی جیسی اے آئی ایپس پر صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ ڈیجیٹل 2026 رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے آئی تیزی کے ساتھ ابتدائی طور پر ٹیکنالوجی اپنانے والوں سے ماس مارکیٹ کی جانب پھیل رہا ہے۔ 700 صفحات […]

یورپی یونین کا روسی ڈرونز سے نمٹنے کیلیے ’بلند و بالا دیوار‘ بنانے کے منصوبے پر غور

یورپ نے اپنی فضائی حدود کے تحفظ اور دفاعی خودمختاری کے لیے دیوار چین کی طرز پر ایک شاہکار تعمیر کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے اس نئے دفاعی منصوبے “یورپی ڈرون ڈیفنس انیشی ایٹو” پر کام شروع کر دیا ہے، جس میں یورپ کی مشرقی سرحدوں […]