پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے، دھرنوں پر پابندی عائد

پنجاب کی حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، جلوس، مظاہرے اور ریلیوں پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے اور ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی […]

’شہداء کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی‘صدرِ مملکت کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر جا کر شہید کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور ان کے بلند درجات اور اہلِ خانہ کے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہ پاکستانی قوم […]

اسحاق ڈار کو سعودی وزیرِ خارجہ کا فون، خطے کی صورتحال اور حالیہ علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فون کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  گفتگو میں خطے کی صورتحال اور حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے […]

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت پر عوام کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر بلا اشتعال جارحیت کے خلاف ملک بھر میں عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ عوام نے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے اور […]

ستمبر میں ملکی برآمدات 11 فیصد گر گئیں

چئیرمین پی ٹی سی نے فواد انور کہا ہے کہ ستمبر میں برآمدات 11 فیصد گر گئیں، جب کہ پاکستان کی برآمدات  پہلی ششماہی میں 3.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ چیرمین پی ٹی سی  نے کہا کہ ٹیکسٹائل برآمدات میں 2 فیصد کمی ہوئی، کاٹن برآمدات میں 7.8 فیصد کمی، نِٹ فیبرکس 29.5 فیصد گر گئیں، پاکستان […]

اسلام آباد میں ٹی ایل پی کے دفاتر، مساجد اور مدارس سیل کر دیے گئے

اسلام آباد کی حدود میں تحریک لبیک پاکستان کے دفاتر، مساجد اور مدارس سیل کر دیے گئے۔ وفاقی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کے دوران مرکزی دفتر ٹی ایل پی رولر ایریا مری روڈ اٹھال چوک سیل کر دیا گیا۔ مدینہ ٹاون سملی ڈیم روڈ بھارہ کہو میں واقع ٹی ایل پی آفس بھی سیل […]

PHC grants protective bail to K-P CM Sohail Afridi

The Peshawar High Court on Thursday granted protective bail to Khyber-Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi during a hearing before a two-member bench comprising Justice Ijaz Anwar and Justice Muhammad Naeem Anwar. The court also issued directives barring law enforcement agencies from arresting the Chief Minister in connection with any pending cases. Justice Ijaz inquired whether […]

34 terrorists killed in K-P IBOs, says ISPR

Security forces killed 34 Khwarij linked to Indian Proxy Fitna Al Khwarij in multiple operations across Khyber-Pakhtunkhwa from October 13 to 15. According to a statement from the Inter-Services Public Relations (ISPR), an intelligence-based operation (IBO) was conducted in the general area Spinwam, North Waziristan, which led to 18 terrorists were sent to hell after an intense exchange […]