کراچی، شیرشاہ کے گوداموں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، خواتین سمیت پانچ زخمی

شیر شاہ جناح روڈ پر قائم گوداموں میں بھڑکنے والی آگ پر کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد فائر بریگیڈ حکام نے قابو پالیا، آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیر شاہ جناح روڈ پر قائم گوداموں میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی […]

فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کیلیے اضافی بولی سامنے آگئی

کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین(سی سی او آئی جی ٹی) نے فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ کی نجکاری کے لیے پیش کی گئی بولی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین(سی سی او آئی جی ٹی) کا اجلاس بدھ کو نائب وزیرِاعظم و وزیرِ […]

امن و امان کے قیام کیلیے آئی جی بلوچستان نے صحافیوں سے تعاون مانگ لیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس بلوچستان محمد طاہر نے امن و امان کے قیام میں صحافیوں سے تعاون مانگتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہیں، جو سماجی مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں. انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روز سینٹرل پولیس آفس […]

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی خلیجی ممالک، افریقہ اور افغانستان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکش

وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے خلیجی ممالک، شمالی افریقا، افغانستان کو پاکستان میں معدنیات سمیت کئی شعبہ جات میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی جس میں خلیجی ممالک، شمالی افریقہ، افغانستان اور […]

جنگ بندی کے بعد غزہ میں زندگی کی جدوجہد، پانی اور امداد کی شدید قلت برقرار

اقوامِ متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے نائب سربراہ ٹام فلیچر نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کریں، ان کے مطابق فلسطینی، اسرائیلی اور پورے خطے کے لوگ چاہتے ہیں کہ یہ امن قائم رہے۔ الجزیرہ کے مطابق انہوں نے […]

Govt to let consumers choose their own power supplier from 2026

The federal government is opening up the country’s electricity market, allowing consumers to choose who powers their homes and businesses, a freedom never before available in the nation’s energy history. Starting January 2026, consumers using one megawatt or more will be able to buy electricity from any power company they prefer, ending decades of regional monopolies […]