HEC announces new dates for ETC tests

The Higher Education Commission’s Education Testing Council (ETC) has announced the rescheduling of admission and recruitment tests. The Undergraduate Studies Admission Test (USAT), the Higher Education Aptitude Test (HAT) for both MS/MPhil and PhD programs, and the AML/CFT Recruitment Test, originally scheduled for October 11-12, 2025, have all been moved and will now take place […]

لاہور: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں 93 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 277 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں مہمان ٹیم 183رنز پر […]

ہینڈ شیک تنازع: آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتیوں کا مزاق بنا دیا

بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہینڈ شیک نہ کرنے کے معاملے پر تاحال دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی کرکٹرز نے بھی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑایا ہے۔ ایک ویڈیو میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اس رویے پر طنز کیا، جو ایشیا کپ 2025 کے دوران سامنے […]

پرویز الٰہی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پرویز الٰہی کی منی لانڈرنگ کے کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور  میں  ایف آئی اے  منی لانڈرنگ  کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 25 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ عدالت کے جج […]

کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سینئر افسر کی گاڑی ضبط، مقدمہ درج

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سینئر افسر کی گاڑی تحویل میں لیکر ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ کمال اتاترک روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے  فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی تھی۔ ترجمان چیف سیکریٹری سندھ کے مطابق ایک […]

پولیس اہلکار کو ہیرو بننا مہنگا پڑگیا، گاڑی سے لٹکے ہوئے سڑک پر گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل

پشاور کے علاقے گلبہار میں ایک پولیس اہلکار کی ڈرامائی کوشش نے اسے ہیرو بننے کے بجائے مشکل میں ڈال دیا۔ جی ٹی روڈ پر پیش آنے والا یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک پولیس اہلکار نے کپڑا اسمگل کرنے والے چنگچی رکشہ کو روکنے کےلیے چلتی ہوئی گاڑی کو پکڑ لیا۔ واقعے کی […]