سندھ میں طلبہ کی حاضری کی نگرانی کیلئے نیا نظام متعارف

سندھ حکومت نے اسکولوں میں طلبہ کی حاضری کی نگرانی اور شکایات کے ازالے کے لیے نیا نظام متعارف کرادیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹوڈنٹ اٹینڈنس مانیٹرنگ سسٹم سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر تعلیم سید سردار شاہ، چیف سیکریٹری سید آصف حیدر شاہ سمیت  دیگر افسران شریک […]

نیتن یاہو کے وارنٹ نکلوانے والے پراسیکیوٹر کریم خان عالمی عدالت سے نااہل قرار

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے اپیلٹ ججوں نے سابق فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے میں چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ (Conflict of Interest) کے باعث نااہل قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق، یہ فیصلہ کریم خان کے […]

برطانوی گدھے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج، ایسا کیا خاص ہے؟

برطانیہ کے ایک فارم نے حال ہی میں دو غیر معمولی گدھوں کی بدولت عالمی سطح پر شہرت حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ کے علاقے لنکن شائر میں واقع ’ریڈکلف ڈونکی سینکچوری‘ میں موجود یہ گدھے نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنے حیران کن ریکارڈز کی وجہ سے دنیا بھر میں زیرِ بحث موضوع بنے […]

Trump expects Thailand–Cambodia ceasefire at ASEAN summit: Malaysia

US President Donald Trump will visit Malaysia on October 26, Foreign Minister Mohamad Hasan said on Tuesday, adding that he was “looking forward” to witnessing a ceasefire deal between Southeast Asian neighbours Thailand and Cambodia. Tension over undemarcated points on the two nations’ 817-km (508-mile) land border erupted into a deadly five-day conflict in July, […]

بندوق کے زور پر تشدد کرنے والا شخص ناراض نہیں بلکہ دہشت گرد ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض بلوچ‘‘ کی اصطلاح دہشت گردی کو جواز فراہم کرنے کے لیے متعارف کرائی گئی، جو شخص بندوق کے زور پر تشدد کرے وہ ناراض نہیں بلکہ دہشت گرد ہے۔ کوئٹہ میں 17 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے […]

ہم دنیا سے مقابلہ کرنے والے ہیں، آپ کا مقابلہتو کسی اور شہر اور صوبے سے ہے ہی نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم تو دنیا سے مقابلہ کرنے والے ہیں، آپ کا مقابلہ تو کسی اور شہر اور صوبے سے ہے ہی نہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی غزہ  کے مسلمانوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے […]