ایشین کپ فٹبال کوالیفائر، سرحدی تنازع کے بعد پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل

اے ایف سی ایشین کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کے کوالیفائر کے گروپ ای کے اہم میچ آج پاکستان اور افغانستان مدمقابل آئیں گے۔ تفصیلات کے م مطابق میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کویت میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان سرحدوں پر پیدا شدہ صورتحال کے باعث یہ مقابلہ اہمیت اختیار […]

کے پی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے باوجود علی امین کی کابینہ برقرار

خیبر پختونخوا اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے باوجود علی امین گنڈاپور کی کابینہ تاحال برقرار ہے۔ علی امین گنڈاپور کی جانب سے تشکیل کردہ کابینہ کی تحلیل نہ ہو سکی جبکہ انکے مستعفی ہونے پر ان کی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے […]

پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف؛ پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

ہائی کورٹ نے پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف   لینے سے متعلق درخواست پر  اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت کے دوران گورنر خیبر پخونخوا فیصل کریم کنڈی  کی جانب سے دلائل  کے لیے نامزد کیے گئے عامر جاوید ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ  گورنر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت جہاز بھیج دے، میں […]

شرم سے سر جھک گیا ہے، جاوید اختر کا بھارت میں طالبان وزیر کے استقبال پر سخت ردعمل سامنے آگیا

معروف بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے افغان طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کو بھارت میں دیے گئے ’استقبال‘ پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’شرمندگی سے ان کا سر جھک گیا ہے‘۔ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی چھ روزہ دورے پر بھارت میں موجود […]

بنگلہ دیشی خواتین کرکٹرز نے برقع پہن کر ورلڈ کپ کا میچ کھیلا؟

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی وومنز ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کو 100 رنز سے شکست دی۔ تاہم اس دوران ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں مبینہ طور پر دو برقعہ پہنے کھلاڑی کرکٹ کے میدان میں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے حیرت اور دلچسپی کے […]