پی ٹی آئی کے بیرون ملک گئے ہوئے اراکین اسمبلی کو فوری طلب کر لیا گیا 

خیبرپختونخوا کے نئے  وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خصوصی ٹیم کو ٹاسک دے دیا ہے اور بیرون ملک گئے ہوئے اراکین صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کو […]

حکومت سندھ کا گندم کے کاشتکاروں کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان

حکومت سندھ نے گندم کے کاشت کاروں کے لیے58 ارب روپے کا پیکیج اعلان کر دیا ہے، جس سے ایک تا 25 ایکڑ زمین رکھنے والے 4 لاکھ 11 ہزار کاشت کار مستفید ہوں گے جبکہ وفاق سے 2 سے 3 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق […]

نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلیے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کی صبح دس بجے طلب کرلیا گیا جس میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نئے شیڈول کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل 20اکتوبر دوپہر دو بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس […]

ملک بھر میں شادیوں کی تقریبات سے ٹیکس وصولیوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بتایا ہے کہ ملک میں شادیوں کی تقریبات سے ٹیکس وصولیوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے کیونکہ ملک گیر سطح پر شادیوں کی تقریبات سے ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کو یقینی بنانے پر زیادہ توجہ دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق […]

صدر ٹرمپ نے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ برطانوی رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اعلیٰ سائنسی ماہرین، ڈیزیز ڈیٹیکٹیوز اور واشنگٹن آفس کے تمام ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کے نوٹسز جمعے کی شب ای میل […]

جنگ بندی کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی غزہ کی طرف واپسی شروع

غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی توثیق کے بعد بے گھر فلسطینی خاندان شمالی غزہ کی جانب روانہ ہونا شروع ہو گئے، جنہیں وہ کئی ماہ قبل اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری خوفناک جنگ کے باعث چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ واپسی آج صبح اس وقت شروع […]

Speculation ends as K-P governor confirms receiving Gandapur’s resignation

With confirmation from the Khyber-Pakhtunkhwa Governor House acknowledging Chief Minister Ali Amin Gandapur’s resignation, all speculation and uncertainty surrounding the province’s highest office has come to an end. Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) Governor’s House spokesperson confirmed that the handwritten resignation was received by the Governor’s House at 2:30pm on Saturday. Meanwhile, K-P Governor Faisal Karim Kundi stated […]