’پھر تو یہ ہٹلر کو بھی دیا جاسکتا ہے‘: نوبل انعام ملنے پر وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر پر تنقید کیوں؟

دنیا بھر میں 2025 کے نوبل امن انعام کا اعلان ایک تاریخی لمحہ سمجھا جا رہا ہے، لیکن وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مشاڈو کو ملنے والے اس انعام نے جشن کے ساتھ ساتھ ایک تنازع کو بھی جنم دیا ہے۔ اور اس پر ہونے والی تنقید اس انعام کو رواں سال کے سب […]

اسرائیل نے 150 سال سے زائد قید کی سزا پانے والے حماس کے مروان برغوثی کی رہائی کے مطالبے کو مسترد کردیا

اسرائیل نے فلسطینی جماعت فتح کے رہنما مروان برغوثی کے حماس کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے حالیہ معاہدے کے تحت جہاں اسرائیل تقریباً 250 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر آمادہ ہوا ہے، وہیں مروان برغوثی ان افراد میں شامل نہیں جنہیں رہائی دی جائے گی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس […]

Terrorist attack on police station in Peshawar repelled, two killed

A terrorist attack on Hasan Khel Police Station in the Mattani area of Peshawar was repelled early Saturday morning, with two terrorists killed in retaliatory fire, police officials confirmed. According to Express News, heavily armed terrorists launched an attack on the police station using heavy weaponry. A fierce gun battle ensued between the attackers and […]

Mbappe scores and assists in France’s 3-0 win over Azerbaijan in 2026 FIFA World Cup qualifier

Striker Kylian Mbappe played saviour as France closed in on qualification for next year’s World Cup with a lacklustre 3-0 home win over Azerbaijan in their Group D qualifier on Friday. The 26-year-old opened the scoring on the stroke of halftime and set up Adrien Rabiot for the second, with substitute Florian Thauvin adding a […]

لاہور میں پاکستان کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی منظوری

لاہور میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابو صابو ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سی ڈی ڈبلیو پی نے منظور کر لیا ہے۔ منصوبے کے تحت سیوریج واٹر کو صاف کر کے دریائے راوی میں ڈالا جائے گا۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ […]

علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ، فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر

علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے جب کہ ان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر  احتجاج کے سلسلے میں تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان عدالت […]

حکومت نے آئی ایم ایف سے کرپشن اینڈ گورننس رپورٹ پبلش کرنے کیلیے مہلت مانگ لی

حکومت نے آئی ایم ایف سے کرپشن اینڈ گورننس رپورٹ پبلش کرنے کے لیے مہلت مانگ لی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث صوبوں نے زرعی آمدن پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کے لیے مزید مہلت طلب کی ہے۔ سیلاب سے زرعی معیشت متاثر ہونے کے سبب صوبے فوری طور پر ایگریکلچر انکم […]