“کانتارا: چیپٹر 1” نے ایک ہفتے میں کتنی کمائی کی، جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت کی کناڈا فلم اندسٹری کی بلاک بسٹر فلم “کانتارا: چیپٹر 1” نے ریلیز ہوتے ہی دنیا بھر میں دھوم مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانتارا نے صرف 500 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرکے سینما انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا۔ رِشَب شیٹی کی تحریر و ہدایت میں بننے والی یہ فلم نہ صرف بھارت میں […]

میرٹھ: کروڑوں روپے مالیت کا بیل ’ودھایک‘ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھارتی شہر میرٹھ میں قائم آئی آئی ایم ٹی یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے تین روزہ آل انڈیا فارمرز فیئر میں آٹھ کروڑ بھارتی روپے (25 کروڑ پاکستانی روپے مالیت سے زیادہ) مالیت کے بیل نے میلہ لوٹ لیا۔ ’ودھایک‘ نامی بیل نے میلے میں ملک بھر سے آئے تمام کسانوں اور جانور پالنے والوں […]

بھارت؛ والی بال کوچ کی جنسی ہراسانی پر 19 سالہ کھلاڑی کی خودکشی

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں 19 سالہ طالبہ نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لالہ گوڑہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں مقامی کالج کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ طالبہ کی شناخت مقتولہ ماؤلیکا کے نام سے ہوئی جو سیکنڈ ایئر کی طالبہ تھی […]

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی وفاق جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روک دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا کیوں کہ امریکی وفاقی جج نے ان کا حکم معطل کرتے ہوئے شکاگو میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ جب کہ وائٹ ہاؤس نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے […]

Sindh approves 500 e-buses for Karachi, Hyderabad

The Sindh government has approved major infrastructure and public service projects under the Public-Private Partnership model, including the launch of 500 electric buses for Karachi and Hyderabad and the construction of a 16.5-kilometre elevated expressway from Karachi Port to Qayyumabad. The approvals came during the 48th meeting of the PPP Policy Board chaired by Chief Minister […]

Protecting citizens Pakistan’s foremost duty: FO

Foreign Office Spokesperson Shafqat Ali Khan has said that cross-border terrorism originating from Afghanistan remains at the top of the agenda in all interactions with the Kabul administration. He also revealed that eight Pakistani nationals, including Asif Merchant and Muhammad Pehlwan, are currently detained in the United States on various criminal charges. Addressing the weekly […]

Eight PTI MPAs step down from Punjab Assembly committees

The wave of resignations from standing committees by Pakistan Tehreek-e-Insaf lawmakers continues, following directives from party founder Imran Khan, as eight PTI members have now resigned from their committee roles in the Punjab Assembly. According to Express News, Hafiz Farhat Abbas became the latest to step down on Friday, resigning from the Standing Committees on […]

پی ٹی آئی کا علی امین گنڈا پور کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے استعفے کا معاملہ حل نہ ہونے پر علی امین گنڈا پور کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کی گمشدگی کے معاملے پر حکومتی اراکین نے مختلف حکمت آپشن پر […]