آئی ایم ایف اور پاکستان میں گُڈ گورننس و کرپشن رپورٹ پر اختلافات، مذاکراتی عمل میں پیچیدگیاں پیدا ہو گئیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جاری مذاکرات کے آخری روز کرپشن اور گُڈ گورننس سے متعلق رپورٹ پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان اس رپورٹ کی اشاعت اور اس کے مندرجات پر اب تک اتفاق رائے نہیں ہو سکا، جس کے باعث مذاکراتی عمل […]

پاکستان میں آج بھی سونا 8400 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی منڈی میں سونا 84 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 39 ڈالر فی اونس پر جا پہنچا، جو اب تک کی بلند ترین […]

کمپٹیشن کمیشن نے اسٹیل کارٹل پر ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اسٹیل سیکٹر میں قیمتوں کے گٹھ جوڑ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو بڑی اسٹیل کمپنیوں پر ڈیڑھ ارب روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان سی سی پی کے مطابق تحقیقات میں ثابت ہوا کہ دونوں کمپنیوں نے گزشتہ تین سالوں کے دوران اسٹیل کی […]

معاہدہ کافی نہیں عملدرآمد لازم ہے، حماس کا اسرائیل کو شرائط کا پابند بنانے کا مطالبہ

اسرائیل کے ساتھ مجوزہ امن معاہدے کے ابتدائی مرحلے پر دستخط کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے پہلا باضابطہ ردعمل جاری کرتے ہوئے عالمی ضامنوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل اور بروقت عمل درآمد کا پابند بنایا جائے۔ حماس نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں […]

اسرائیل، حماس نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی منظوری دے دی، صدر ٹرمپ

اسرائیل اور حماس نے امریکا کی ثالثی میں طے پانے والے مجوزہ غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد جنگ کے خاتمے اور انسانی بحران کا حل نکالنا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں اس پیش رفت کا اعلان کرتے […]