کراچی، ماڈل کالونی میں پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ماڈل کالونی پولیس نے ریلوے پھاٹک نشتر آباد کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولس کے مطابق مقابلہ اس وقت پیش آیا جب اہلکار معمول کے گشت پر تھے، مقابلے کے دوران […]

26 ویں ترمیم کیس، جب تک ترمیم نہیں ہوتی موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہو گا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم آئین پر انحصار کرتے ہیں، جب تک آئین میں ترمیم نہیں ہوتی موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہوگا۔ 8 رکنی آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ […]

فٹبال ٹیم محنت کر رہی ہے، اچھی امید رکھنی چاہیے، نولبرٹو سلانو

قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سلانو نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے بہت محنت کی ہے، آج کا دن بہت اہم ہے۔ کھلاڑی افغانستان کیخلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریںگے، بھرپور امید ہے کہ پاکستانی ٹیم کی رینکنگ بہتر کر سکوں۔ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل پریس […]

ملٹی گرین آٹا ہر مرض کی دوا نہیں

انسانی تندرستی، توانائی،جوانی اور خوبصورتی کادارومدارمعیاری متوازن اور ملاوٹ سے پاک خوراک پر سمجھاجاتاہے۔متوازن معیاری اور ملاوٹ سے پاک قدرتی غذاہمارے بدن کی تمام ضروریات کونہ صرف پوراکرتی ہیں بلکہ بدن پر مسلط ہونے والی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعتی نظام کوبھی مضبوطی فراہم کرتی ہیں۔ہماری روزمرہ خوراک میں اناج پھل پھول پھلیاں بیج سبزیاں […]

قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، راولپنڈی پولیس

چیف پولیس آفیسر (سی پی او) سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ڈویژنل ایس پیز، ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں شہر کی مجموعی سیکیورٹی اور سیاسی حالات کے […]