Visa delays cast doubt over Pakistan-Afghanistan Asian Cup qualifier

Pakistan’s home fixture against Afghanistan in the AFC Asian Cup 2027 qualifiers, scheduled for Thursday in Islamabad, remains in doubt after several Afghan players failed to secure visas in time, officials confirmed. Pakistan Football Federation (PFF) President Mohsen Gilani said on Tuesday that the Afghanistan Football Federation (AFF) had not completed visa formalities for its […]

ریکوڈک منصوبے میں 3.5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا معاہدہ، بلوچستان میں 75 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی

بلوچستان کے معدنی وسائل سے جُڑے ریکوڈک منصوبے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں 3.5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ معاہدہ انٹرنیشنل آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی اور 11 بین الاقوامی بینکوں کے درمیان فائنل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا […]

سونا غریب کی پہنچ سے باہر، فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ چھو لیا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے جا رہے ہیں، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 16 ہزار 778 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو 10 گرام سونا 1286 روپے کے اضافے کے بعد 3 […]

پاکستان کے قرضوں میں دو ماہ کے دوران 430 ارب روپے کی کمی

پاکستان کے قرضوں میں رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست 2025) کے دوران 430 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، جون 2025 کے آخر میں ملک کا کُل قرض 77.888 کھرب روپے تھا جو اگست 2025 کے آخر تک کم ہو کر 77.458 کھرب […]

اوٹاوا، ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینیڈین وزیرِ امیگریشن لینا ڈیاب سے ملاقات

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے آج اوٹاوا میں کینیڈین رکن پارلیمنٹ اور وزیر برائے امیگریشن، پناہ گزین اور شہریت (IRCC) محترمہ لینا میٹلیج ڈیاب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے سماجی و اقتصادی کردار کو سراہتے ہوئے اسے دونوں ممالک […]

کینیڈا میں ایپریل ٹیکسٹائل سورسنگ شو 2025، پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی شاندار نمائندگی

پاکستان کے ٹیکسٹائل اور گارمنٹس مینوفیکچررز نے ایپریل ٹیکسٹائل سورسنگ (ATS) شو 2025 میں اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی متنوع رینج کے ساتھ بھرپور شرکت کی۔ یہ بین الاقوامی تجارتی نمائش 29 ستمبر سے 1 اکتوبر 2025 تک کینیڈا کے شہر مسسساگا میں منعقد ہوئی۔ ایپریل ٹیکسٹائل سورسنگ شو کینیڈا کی ملبوسات اور ٹیکسٹائل صنعت […]