ZF Group to Slash 7,600 Jobs in Powertrain Division by 2030

ZF Friedrichshafen will cut around a quarter of its workforce in its electrified powertrain technology unit by 2030 under a restructuring deal reached with its works council and labour union IG Metall, the German auto supplier said on Wednesday. The move is part of a broader plan announced by ZF Group last year to eliminate up to 14,000 positions in Germany as […]

صائم ایوب نے ٹی 20 میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا، بھارتی کھلاڑی سے اہم پوزیشن چھین لی

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر صائم ایوب نے آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے کیریئر میں ایک بڑا سنگِ میل عبور کر لیا اور انہوں نے بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی نئی […]

’ٹرافی نہیں دوں گا‘، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دبئی میں محسن نقوی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے پر غور

ایشیا کپ ٹرافی کے تنازع پر نیا طوفان کھڑا ہوگیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کی پھیلائی گئی خبروں کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ’میں نے نہ تو بی سی سی آئی سے معافی مانگی ہے اور نہ […]

فیفا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ فٹبال گراؤنڈز کی بحالی کیلیے منظوری دے دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ فٹبال گراؤنڈز کی بحالی کے لیے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر سید محسن گیلانی اور سابق نیشنل فٹبالر شاہد خان شینواری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں فٹبال […]

حماس نے امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بعض شقوں میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے۔ ذرائع نے […]

سپورٹ پرائس اور خریداری نہ کرنے کے باعث گندم کی پیداوار کم ہو گئی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپورٹ پرائس اور خریداری نہ کرنے کے باعث گندم کی پیداوار کم ہو گئی ہے۔ آبادگاروں کے لیے گندم سپورٹ پروگرام سے متعلق اہم اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزیر زراعت محمد بخش مہر، چیف سیکریٹری […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ٹم رابنسن کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا 6 وکٹ سے فتحیاب

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ ماؤنٹ مینگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت تو اس کی ابتدائی تین وکٹیں صرف چھ رنز پر گر گئیں۔ بعد ازاں ٹم رابنسن نے ڈیرل مچل […]