’وِن یا لَرن‘: پاکستان کو فائنل میں بھارت سے جیت کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

ایشیا کپ کے فائنل سے قبل ایک ہی سوال سب کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے: کیا پاکستان بھارت کے خلاف میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے؟ اس سوال کا اصل جواب تو میچ کے بعد ہی پتا چلے گا۔ لیکن کچھ باتیں ہیں جو میچ کا پانسہ پلٹ سکتی ہیں۔ سابق کپتان محمد […]

پاکستانی اور بھارتی ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف حکمتِ عملی تیار کرلی

ایشیا کپ فائنل میں بھارت سے ٹاکرے کے لیے پاکستانی ٹیم کی طرف سے وننگ کمبینیش برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ جبکہ بھارت کی طرف سے بھی بھرپور تیاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں فائنل کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، پاکستانی ٹیم دو فاسٹ بالرز اور اسپنرز کے ساتھ میدان […]

قومی ترانے ’جلیبی بیبی‘ سے بدلہ لینا چھوڑنا نہیں تک: پاک بھارت ایشیا کپ میچز میں پیش آئے مزاحیہ واقعات

ایشیا کپ 2025 میں بھارت اور پاکستان کے میچز نہ صرف سنسنی اور ڈرامے سے بھرپور تھے بلکہ ان میں کچھ ایسے مزاحیہ لمحات بھی پیش آئے جو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئے۔ پاکستانی ٹیم کے مداحوں اور کھلاڑیوں کے لیے یہ لمحات کبھی ہنسی کے طوفان بنے تو کبھی حیرانی کا باعث۔ پاکستانی […]

پاک بھارت فائنل میں ہنگاموں کا خدشہ، دبئی پولیس نے کمر کس لی

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل ہوں گے۔ وہیں دبئی پولیس نے بھی اسٹیڈیم میں ہنگاموں کے خدشے کے پیشِ نظر کمر کس لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق فائنل میچ سے قبل دبئی پولیس نے شائقینِ کرکٹ کے لیے ایک سخت سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں واضح ہدایات […]

داعش خراسان کمانڈر احسانی عرف انوار افغانستان میں ہلاک

داعش خراسان کمانڈر محمد احسانی عرف انوار مزار شریف، افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ستمبر 2025 میں خیبر پختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں داعش خراسان کے 3 دہشت گرد مارے، جن میں ایک افغان شہری بھی شامل تھا۔ احسانی، جو تاجک نسل سے تھا۔ سال 2022 کے پشاور کوچہ رسالدار […]

پاک بھارت فائنل میچز میں کس ٹیم کا پلڑہ بھاری؟

پاکستان کا باہمی فائنلز میں بھارت کے خلاف پلڑہ بھاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل آج رات دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ملٹی نیشن ایونٹس کے باہمی فائنل مقابلوں میں گرین شرٹس کا پلڑہ بھاری ہے، ٹیم اب تک کھیلے گئے ایسے پانچ میں سے تین فائنلز میں […]