موسیقی کی دنیا کی مقبول ترین جوڑی نازیہ اور زوہیب حسن کی والدہ منزا حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ گلوکار زوہیب حسن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ کے انتقال کی اطلاع ہوتے ہوئے نہایت جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ گلوکار زوہیب حسن نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ وہ لمحے مداحوں کے ساتھ شیئر کیے جن […]
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور میں عمران خان کی ہدایت پر منعقد کیا جانے والا پی ٹی آئی کا جلسہ بدنظمی کا شکار ہوگیا۔ وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کرنے کیلیے اسٹیج پر پہنچے تو پنڈال میں موجود کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی اور وزیراعلیٰ کا خطاب سننے […]
روس میں زہریلی شراب پینے سے حالت غیر ہونے کے باعث آج مزید زیر علاج 6 مریض دم توڑ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چند روز قبل ہی پیش آیا تھا اور ابتدائی طور پر ہلاکتیں ایک درجن سے زائد تھیں۔ تاہم اس کے بعد مزید زیر علاج افراد موت کے منہ جاتے […]
عالمی انڈر23 چیمپئن پاکستان کے نور زمان31ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ہی کے محمد اصحاب عرفان شکست کھا گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹاریو کینیڈا میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سیڈ 5 نورزماں نے سیڈ7 کولمبیا کے سیڈ 7 متیاس کنوڈسین کو […]
خیبرپختونخوا میں باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد کے دھماکے سے 3 معصوم بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئی میں خوارج کے چھوڑے گئے باردوی مواد کو بچوں نے اٹھایا اور اس کے ساتھ کھیلنے لگے اور اسی […]
ترک صدر طیب اردوان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو نہ روکا گیا تو فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششیں ادھوری ہی رہیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو، ان کی کابینہ اور ان کے ساتھ کھڑے “نسل کُش ٹولے” کے فوری ٹرائل کا مطالبہ بھی کیا۔ […]
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز 2 کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت بلوچستان کی معدنیات کو گوادر سے جوڑنے کیلیے راہداری قائم کی جائے گی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 14 […]
US military leaders deployed around the world have started to prepare to travel to Virginia for a meeting with Defense Secretary Pete Hegseth next week, which some officials on Friday billed as a gathering focused on the “warrior ethos.” Hegseth has summoned US generals and admirals from around the world to a meeting in Quantico, […]
A district and sessions court in Islamabad indicted Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Senator Azam Swati in a case pertaining to controversial tweets allegedly targeting the country’s sensitive institutions, including the military. The indictment was handed down by Additional District and Sessions Judge Muhammad Afzal Majoka on Saturday, who dismissed the senator’s application for acquittal. Swati, during […]
United Nations sanctions on Iran are set to be reimposed on Saturday, Britain’s UN envoy said on Friday after a Russian and Chinese Security Council resolution to delay them failed, prompting Tehran to warn that the West bore responsibility for any consequences. The decision to restore sanctions by Western powers is likely to exacerbate tensions […]