کم سن بچیوں اور والدہ کے اغوا کے مقدمے میں پولیس پر بھاری جرمانہ

لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور والدہ کے اغوا کے مقدمے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کو بھاری جرمانے عائد کر دیے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول کا شہری وقاص […]

امریکی فورسز کی وینزویلا کے ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش

امریکی فورسز نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے کیلئے تعاقب شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے انجام دی جانے والی گزشتہ دنوں میں دوسری کارروائی ہے جس کا مقصد مبینہ طور پر پابندیوں کو چیلنج کرنے والے تیل […]

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں دو پاکستانیوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں دو پاکستانی شہریوں کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  دو پاکستانی شہری جن پر سعودی حکام نے منشیات کی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا تھا، جرم ثابت ہونے پر پھانسی دے دی گئی ہے۔ سعودی حکام نے دونوں افراد کو منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث […]

محکمہ پاسپورٹس میں کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف

محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ ڈی جی پاسپورٹس کے احکامات پر ہیڈکوارٹرز میں خصوصی 24/7 مانیٹرنگ روم قائم کر دیا گیا۔ ڈیجیٹل اینٹگریٹڈ ڈیش بورڈ سے ڈیلی آپریشنز کی مانیٹرنگ اور ایولیوشن ہوگی۔ شفاف، مؤثر اور تیز ترین پاسپورٹ سروسز کی فراہمی اہم […]

افغان بورڈ کا اکتوبر میں نئی ٹی 20 لیگ شروع کرنے کا اعلان

افغان بورڈ نے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے نام سے نئی فرنچائز بنیادوں پر ٹی 20 لیگ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔  پہلا سیزن 2026 کی آخری سہ ماہی (اکتوبر کے قریب) متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا، اس میں 5 ٹیمیں حصہ لیں گی۔  افغان بورڈ کے مطابق لیگ میں نمایاں قومی […]

بونڈائی حملے کے بعد آسٹریلوی انٹیلیجنس کی کارروائی, حملے میں ملوث دہشتگرد گروہ کا انکشاف

بونڈائی حملے کے بعد آسٹریلوی انٹیلیجنس نے کارروائی کی جس میں ایک بڑے دہشتگرد نیٹ ورک کا انکشاف کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکام نے بتایا کہ سڈنی میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے چار مزید بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا […]

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد نیوزی لینڈ کو رینکنگ میں دو درجے بہتری حاصل ہوئی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے جب کہ نیوزی […]

پاکستان کے معدنی شعبے میں پہلی بار اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے سنہرےدور کا آغاز ہوگیا ہے۔ ملکی صفِ اوّل کے پانچ بڑے کاروباری گروپس نے بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ لیک سٹی ہولڈنگز، فاطمہ گروپ، دین گروپ، ہلٹن گروپ اور سورتی گروپ اس تاریخ ساز اور دور […]

جڑانوالہ میں دلخراش واقعہ: 5 سالہ بچی کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

جڑانوالہ میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں تھانہ روڈالہ کی حدود میں واقع چکنمبر 368گ ب میں پانچ سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جڑانوالہ پولیس  نے کہا کہ سفاک ملزم 5 سالہ فضیلت کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد لاش کو مکئی کے کھیتوں میں پھینک کر فرارہوگیا۔ ملزمان […]

ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل؛ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر

پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء  کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء  کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس پیش […]