’سیاست سے باہر نکلیں اور ٹیم کے لئے کھیلیں ‘، یونس خان قومی ٹیم پر برس پڑے

اپنے دور کے معروف بیٹر اور سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست سے باہر نکلیں اور ٹیم کے لئے کھیلیں. پاکستان کرکٹ ٹیم میں مستقل مزاجی کا فقدان ہے۔ یونس خان نے ان خیالات کا اظہار بدھ کی شب نیپا اسپورٹس […]

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ خطے میں نیا سیکیورٹی ڈھانچہ تشکیل دینے کا آغاز ہے؛ ایران

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حالیہ دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور قطر کے دارالحکومت دوحہ میں […]

میئر لندن کا امریکی صدر کو کرارا جواب؛ میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرایے کے رہتا ہوں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں لندن کے میئر صادق خان کو بلاجواز اور بے محل تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر کرارا جواب سامنے آگیا۔ امریکی صدر نے صادق خان کو “خطرناک میئر” قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ لندن کا میئر شریعت نافذ کرنا چاہتا ہے۔ عالمی خبر […]

Security forces kill 13 terrorists in Dera Ismail Khan IBO: ISPR

Security forces killed 13 terrorists involved in numerous activities, including facilitating a suicide bombing, abductions, and the targeted killing of government officials and civilians, during an intelligence-based operation in Dera Ismail Khan, the military’s media wing said in a statement. According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), the security forces launched an intelligence-based operation on […]

Jaffer Express suspended for three days after blast derails train

Pakistan Railways has suspended the Jaffer Express between Quetta and Peshawar for three days after a blast near Quetta damaged tracks and caused multiple coaches to derail, injuring several passengers, officials confirmed on Wednesday. The explosion occurred between Degari Cross Speedent and Sariab Railway Stations, damaging the track and derailing the engine and five coaches […]

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ پر مشاورت مکمل، اعلان جلد متوقع

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ممکنہ قومی ٹیم کے اسکواڈ پر ابتدائی مشاورت مکمل کرلی گئی جب کہ ٹیم کا اعلان پی سی بی سربراہ کی منظوری سے رواں ہفتے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 2 میچز پر مشتمل ہوم ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا تربیتی کیمپ 29 ستمبر […]

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف شکایات کے معاملے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کو جوڈیشل کونسل کا رکن بنا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ججوں کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ […]

سندھ پولیس گیمز کا انعقاد 14برس بعد نومبر میں ہوگا

سندھ پولیس گیمز کا 14 سال بعد انعقاد شایان شان طریقہ سے کیا جائیگا۔ 19 تا 22 نومبر سندھ پولیس گیمز میں ایک ہزار کے لگ بھگ پولیس اہلکار 18 کھیلوں میں شریک ہوں گے۔ پاکستان پولیس گیمز کا بھی میزبان کراچی ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سندھ پولیس اسپورٹس کمیٹی و ڈی آئی […]

ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی ٹریول ایجنٹ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے غیرقانونی ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے صدر کے علاقے میں کارروائی کے دوران انسانی اسگلنگ میں ملوث غیرقانونی ایجنٹ کو گرفتار کیا، گرفتار ملزم دانیال ریان الحرمین کے نام سے غیر […]