Art and culture open new doors for Pakistan–Tajikistan ties

Minister for Information and Broadcasting Attaullah Tarar, during a meeting with Tajikistan’s Culture Minister Sattoriyon Matlubakhon Amonzoda, reaffirmed Pakistan’s commitment to expanding cooperation with Tajikistan in digital media. Amonzoda is in Islamabad for the two-day Pakistan-Tajik Cultural Festival at Lok Virsa from December 19 to 20. Tarar said digital media was an important tool for […]

بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار، خشک سالی میں کمی کی امید

بلوچستان میں طویل انتظار کے بعد بارشوں نے انٹری دے دی ہے، جس سے صوبے کے مختلف علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں صبح کے وقت ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث فضا میں تازگی محسوس کی گئی۔ بارش کے قطرے پڑتے ہی شہریوں نے سکھ […]

تھانہ نوانکوٹ کی حدود میں نوسر باز کی بوڑھی خاتون سے واردات 

لاہور میں تھانہ نوانکوٹ کی حدود میں نوسر باز کی واردات پیش آئی ہے جس میں نامعلوم ملزم بوڑھی خاتون سے سونے کی بالیاں اور نقدی لے اڑا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم نوسر باز نے بوڑھی خاتون اللہ رکھی کو کہا کہ آپکے پیسے آئے ہیں۔ خاتون کو پیسے دلوانے کے بہانے نوسر باز گھر سے تھوڑا فاصلے پرلے […]

لاہور: جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونے کے غبن کے معاملے میں نئی پیشرفت 

لاہور میں اچھرہ جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونے کے غبن کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وسیم اختر نامی تاجر اپنی سوتیلی والدہ گلریزہ اختر کا بھی سونا لیکر غائب ہوا ۔  اچھرہ تھانے میں وسیم اختر کی سوتیلی والدہ گلریزہ اختر کی مدعیت میں ایک اور مقدمہ درج کر […]

سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے اہم پیشرفت

سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے اہم پیش رفت سامنے  آئی ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) کامران راشد نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو عدالتی نظام میں ڈیجیٹل مالیاتی اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا […]

کور کمانڈر لاہور کا نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا خصوصی دورہ

کور کمانڈر لاہور نے نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کے دورے کے دوران طلبہ اور اساتذہ سے ملاقات کی خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لاہور نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کا فخر ہے اور دشمن پاک فوج اور عوام کے مضبوط اور ناقابلِ شکست رشتے سے پریشان ہے. کور کمانڈر […]

بلوچستان کی ترقی کے سفر کا نیا باب ’’بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو‘‘ بھرپور انداز سے جاری

حکومت بلوچستان کا بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) صوبہ میں پائیدار ترقی کا مؤثر ذریعہ بن گیا۔ بی ایس ڈی آئی کے تحت جنوبی بلوچستان کے پانچ اضلاع کیچ، خاران، واشک، چاغی اور پنجگُور میں 137 منصوبوں کیلئے پانچ ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اب تک بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے […]

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت مضبوط، آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی 

ایس آئی ایف سی کی مؤثر  پالیسیوں کے باعث پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تیزی سےوسعت اختیار کر نے لگیں    آئی ٹی برآمدات میں تیز رفتاراضافہ کی بدولت پاکستان خطہ کی ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل پاور کے طور پر ابھرنے لگا ہے۔  پاکستان آئی ٹی برآمدات میں تاریخی پیش رفت، رواں مالی سال کےصرف پہلے پانچ […]

اپوزیشن رہنماؤں کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت

اپوزیشن رہنماؤں نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو میں سزا کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انصاف کے منافی قرار دے دیا۔ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم توشہ خانہ ٹو میں عمران خان اور بشریٰ […]

سزا سننے کے بعد عمران خان کا کیا ردعمل تھا؟ کیا ہدایات دیں،؟ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے بتادیا

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی مسکرا رہے تھے فیصلے پر بلکل حیران نہیں تھے، بانی نے ہدایت کی کہ ان کے اور اہلیہ کے لیے میں ہائی کورٹ میں اپیل دائر کروں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا […]