قوم متحد اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم متحد اور ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے […]

تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تمام اراکین اسمبلی کو اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے 31 دسمبر 2025 تک جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2025 مقرر کی گئی ہے اور تمام اراکین کے […]

افغان نائب ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پر احتجاج ریکارڈ

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی پر افغان نائب ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا اور واضح کیا گیا کہ پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی کے مطابق افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی […]

مقتول رہنما عثمان ہادی کی میت بنگلادیش پہنچ گئی؛ نماز جنازہ کہاں ہوگی؟ بڑا اعلان

سابق آمر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے طویل دور حکومت کا دھڑن تختہ کرنے والی طلبا تحریک کے سرکردہ رہنما عثمان ہادی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہادی عثمان کی جان کو بچانے کے لیے ڈھاکا سے انھیں سنگاپور لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج چل بسے۔ […]

امریکی یونیورسٹی میں 2 طلبا کو قتل اور 9 کو زخمی کرنے والا ملزم مردہ حالت میں مل گیا

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں دو طلبا کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کے الزام میں مطلوب شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ امریکی تفتیشی ادارے کے حکام نے بتایا کہ مشتبہ ملزم کی گولی لگی لاش نیو ہیمپشائر میں ایک اسٹوریج کے اندر سے برآمد ہوئی۔ ملزم کے سر پو گولی لگی تھی جو […]

پی آئی کی نجکاری ہوئی تو خودکشی کریں گے اور فضائی آپریشن معطل کریں گے، ملازمین کا اعلان

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیخلاف پیپلز یونٹی کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہم کسی صورت نجکاری ہونے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پیپلز یونٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹاؤن آفس لاہور  کے باھر ملازمین کا احتجاجی بینرز اٹھا کر سڑک پر نکل […]

کچن کے اجزا سے چمکتی جلد، لیکن کیا یہ محفوظ طریقہ ہے؟

گھر کے باورچی خانے میں موجود اجزا سے حسن و خوبصورتی کے ٹوٹکے صدیوں سے آزمائے جا رہے ہیں۔ تازہ پھل، ہلدی، دہی اور دیگر قدرتی چیزیں اکثر گھریلو فیشل اور اسکن کیئر کا حصہ بنتی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ اجزا ہر ایک کےلیے محفوظ بھی ہیں؟ ماہرِ جلد کا کہنا […]

افغانستان کے حکمران طالبان کے اپنے گروپس میں مسائل چل رہے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے حکمران طالبان کے مختلف گروپس میں مسائل چل رہے ہیں اور تجویز دی ہے کہ افغان سرحد پر پکی دیواریں بنانی چاہیے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب، […]

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات جاری، واٹرٹینکر نے نوجوان موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

شہر قائد میں ہیوی ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات کسی بھی صورت تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، نارتھ ناظم آباد پیپلز چورنگی سائیکل مارکیٹ کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزچورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچلا جس کے نتیجے […]

ٹِک ٹاک کا امریکا میں آپریشن جاری رکھنے کیلئے بڑا فیصلہ

ویڈیو پوسٹنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے اپنے امریکا کا بزنس تین بڑے سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کی ڈیل پر دستخط کر لیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے یہ فیصلہ امریکا میں ٹِک ٹاک کے آپریشن کو جاری رکھنے کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان سرمایہ کاروں […]