اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی اور جھوٹ بے نقاب، آپریشن سندور کو غیر قانونی قرار دے دیا

اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے پہلگام حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کے ذمہ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری دیا گیا، جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام شامل نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کی عدالت میں آج کے کیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی۔ کیسز جلد کسی دوسرے بینچ میں سماعت کے لیے […]

کراچی میں جائیدادوں کے ریکارڈ میں بڑے پیمانے پر جعلسازی کا انکشاف

کراچی میں سب رجسٹرار آفس جمشید ٹاؤن میں جائیدادوں کے ریکارڈ میں بڑے پیمانے پر جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ سطحی انکوائری میں 24 جعلی سیل ڈیڈز کی غیر قانونی رجسٹریشن سامنے آ گئی۔ جعلی اسٹامپس، جعلی دستخط اور ریکارڈ میں ردوبدل سے جائیدادوں کی رجسٹریشن کی گئی۔ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم نے […]

پاکستان کا مؤقف درست ثابت، افغانستان دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تازہ رپورٹ میں افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے طالبان کے دعوؤں کو ناقابلِ اعتبار قرار دے دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد […]

لاہور میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں تین منشیات فروش ہلاک

باٹا پور اور اقبال ٹاؤن میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں تین منشیات فروش ہلاک پولیس کے بیان کے مطابق ملزمان کی شناخت ندیم ،حیات اور علی کے نام سے ہوئی ہے۔ دو ملزمان نے سائفن پل کے قریب سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کی۔ دوران فائرنگ ملزمان اپنے ساتھیوں کی گولیاں […]

نارتھ کیرولائنا میں خوفناک فضائی حادثہ، مشہور ریسنگ ڈرائیور سمیت 7 افراد ہلاک

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ پرواز کے کچھ ہی دیر بعد تکنیکی خرابی کے باعث واپس ہوائی اڈے کی جانب لوٹ رہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش دھماکا

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا تاہم فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فائرنگ جاری ہے جبکہ خودکش حملہ کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کا استعمال کیا۔ خودکش دھماکے […]

ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا تاریخی دفاعی بل منظور کر لیا، ’گولڈن ڈوم‘ منصوبے کیلئے فنڈ مختص

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ طور پر قانون بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس قانون کی منظوری کے بعد امریکی دفاعی بجٹ میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان […]

کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق

سہراب گوٹھ ، گلشن اقبال اور بلدیہ رئیس گوٹھ میں ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کے علاقے سہراب گوٹھ ندی والے پل کے قریب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جاں بحق ہونے والے […]