معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ندھی اگروال ایک فلمی تقریب کے دوران اس وقت خوفناک صورتحال سے دوچار ہوگئیں جب بے قابو ہجوم نے انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا۔ یہ واقعہ ان کی آنے والی فلم ’دی راجا صاحب‘ کے گانے ’’ساہنا ساہنا‘‘ کی لانچ تقریب میں پیش آیا، جس کے بعد سیکیورٹی اور […]

وزیراعظم کی حلال گوشت برآمدی پالیسی کی منظوری، برآمدات بڑھانے کےلیےجامع حکمت عملی پیش کرنےکی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دیدی جبکہ حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیےآئندہ دو ہفتوں میں عملی اقدامات پر مشتمل تین سالہ جامع حکمت عملی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت حلال […]

ورلڈکپ کی تیاری، کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش چھوڑنے کیلیے تیار

ورلڈکپ کی تیاری کے لیے کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ چھوڑ کر سری لنکا جانے کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کئی کھلاڑی ان دنوں بگ بیش لیگ میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی بی ایل میں شریک بعض پاکستانی کھلاڑیوں نے تھنک ٹینک […]

ایران کا ساحل ’’خون کی طرح سرخ‘‘ کیوں ہوگیا؟ ویڈیو وائرل

ایران کے خلیجی ساحل پر واقع جزیرہ ہرمز حالیہ بارشوں کے بعد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ساحلی زمین اور سمندر کا کنارہ غیرمعمولی طور پر سرخ دکھائی دینے لگا۔ اس حیران کن منظر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر کئی افراد نے اسے ’’خون کی بارش‘‘ سے تعبیر […]

کراچی میں ایک ہی دن میں 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات

مائی کلاچی روڈ پرواقع این ایل سی کنٹینر یارڈ کے قریب جھاڑیوں میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابوپا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ نے آگ کو پھیلنے سے روکتے ہوئے این ایل سی کنٹینر یارڈ کو جلنے سے بچایا، جھاڑیوں میں لگی آگ پرقابوپانے میں کے پی ٹی،کے ایم سی اورریسکیو 1122 کے 6 سے […]

IHC removes Justice Jahangiri over invalid law degree

The Islamabad High Court (IHC) on Thursday officially de-notified Justice Tariq Mehmood Jahangiri over issues concerning his law degree. A division bench, led by Chief Justice Sardar Muhammad Sarfraz Dogar and Justice Muhammad Azam Khan, ruled that Justice Jahangiri did not hold a valid degree at the time of his appointment and declared his appointment “illegal.” […]

Foreign nationals busted running Ponzi scheme in DHA Karachi

Foreign nationals running an extensive Ponzi scheme were apprehended in Karachi’s Defence Housing Authority on Thursday in a coordinated operation. The National Counter-Cyber and Intelligence Agency (NCCIA) and Ehsaas institutions raided outlets in DHA Phase 6 Khayaban-e-Ittehad and Phase 1. Officials said significant sensitive data was recovered from the suspects during the operation. This information will […]